قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
20 NOV 2024 5:31PM by PIB Delhi
آئین ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیار ات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے مدراس ہائی کورٹ کے جج، جناب جسٹس ڈی کرشن کمار کو منی پور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر،جس تاریخ سے وہ عہدہ سنبھالیں گے، مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کی ہے۔ یہ تقرری منی پور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس جناب جسٹس سدھارتھ مردول کی 21 نومبر 2024 کو سبکدوشی کے بعد وقوع پذیر ہوگی۔
************
U.No:2701
ش ح۔اک۔ق ر
(Release ID: 2075163)
Visitor Counter : 8