پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 NOV 2024 8:37AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
‘‘ہماری سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت’’۔
****
ش ح۔ ف ا ۔ ش ب ن
U-No.2609