وزارت خزانہ
این اے سی آئی این نے آئی آر ایس (سی اینڈ آئی ٹی)افسران کے لیے فیز -III، IV اور فیز - V مڈ کیرئیر ٹریننگ پروگرام (ایم سی ٹی پی) کے انعقاد کے لیے تربیتی شراکت داروں/ پارٹنر انسٹی ٹیوٹ کے انتخاب کے لیے مدعو کیا ہے
Posted On:
14 NOV 2024 4:55PM by PIB Delhi
نیشنل اکیڈمی آف کسٹمز، ان ڈائریکٹ ٹیکسز اینڈ نارکوٹکس (این اے سی آئی این )، جو کہ بھارت حکومت کا بالاتر ادارہ ہے جو بالواسطہ ٹیکسیشن کے شعبے میں استعداد کار بڑھانے کے لیے کام کرتا ہے، اوپن ٹینڈر کے ذریعے تربیتی شراکت دار/شراکت دار ادارے (ٹی پی / پی آئی) کو منتخب کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ آئی آر ایس (سی اینڈ آئی ٹی) افسران کے لیے مڈ کیریئر ٹریننگ پروگرام (ایم سی ٹی پی ) کے مرحلہ-III، IV اور مرحلہ-V کو منظم اور فراہم کیا جا سکے۔
’’ریکوئسٹ فار پروپوزل‘‘ مورخہ 11.نومبر.2024 ، جو 12.نومبر.2024 کو اپ لوڈ کی گئی ہے، بولیاں جمع کروانے کی آخری تاریخ 16دسمبر. 2024 کو شام 18:00 بجے تک ہے۔ یہ دستاویز مرکزی عوامی خریداری پورٹل (https://eprocure.gov.in) سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
*****
) ش ح – ا م - س ع س )
U.No. 2466
(Release ID: 2073320)
Visitor Counter : 13