یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یوپی ایس سی نے مشترکہ طبی خدمات کے امتحان 2024 کے حتمی نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 14 NOV 2024 2:13PM by PIB Delhi

بتاریخ14 جولائی، 2024 کو یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ مشترکہ طبی خدمات کے امتحان 2024 کے تحریری امتحان (حصہ-I) کے نتائج کی بنیاد پر، جس کے بعد ستمبر سے نومبر، 2024 کو پرسنالٹی ٹیسٹ (حصہ - II) منعقد ہوا،  دو زمروں کے تحت خدمات/ عہدوں پر تقرری کے لیے جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کی درج ذیل فہرستیں شامل کی گئی ہیں:

زمرہ-I

مرکزی صحت خدمت کے جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسرزسب کیڈر میں میڈیکل آفیسرز گریڈ ؛

زمرہ-II

(ا) ریلوے میں اسسٹنٹ ڈویژنل میڈیکل آفیسر؛

(ب) نئی دہلی میونسپل کونسل میں جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر؛

 اور

(ت) دہلی میونسپل کارپوریشن میں جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر گریڈ-II

2. حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد حسب ذیل ہے:

 زمرہ-1:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

کل

114

00

24

12

13

163*

*بشمول 03 پی ڈبلیو بی ڈی-1 و 03 پی ڈبلیو بی ڈی-4 و 5 ا ٓسامیاں

زمرہ -II:

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

کل

278

155

110

53

68

664*

*بشمول30 پی ڈبلیو بی ڈی-1 آسامیاں

3 (ا)۔ زمرہ I میں تقرری کے لیے کل 165 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے جو حسب ذیل ہے۔

زمرہ

سفارش شدہ امیدواروں کی تعداد

جنرل

88 بشمول 3پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار

اقتصادی طور پر کمزور طبقے (ای ڈبلیو ایس)

17

(بشمول 1 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

 

دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی)

22@

(بشمول02 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

درج فہرست ذات (ایس سی)

25

 

درج فہرست قبائل(ایس ٹی)

13

کل

165

(بشمول 6 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

@ 02 پی ڈبلیو  بی ڈی -4 و 5 او بی سی زمرہ سے تعلق رکھنے والے جو اپنی اہلیت اور ترجیح کے لحاظ سے تجویز کردہ زون میں آتے ہیں، رپورٹ کردہ آسامیوں کے لئے ا ن کی سفارش کی جارہی ہے۔ کیڈر کنٹرولنگ اتھارٹی انہیں ڈی او پی اینڈ ٹی کے او ایم نمبر2017/2/36035-ای  ایس ٹی ٹی (آر ای ا یس) مورخہ 15.01.2018 کی شرط پر مستقبل کی او بی سی آسامیوں کے خلاف ایڈجسٹ کرے گی۔

3 (ب)۔ زمرہ II میں تقرری کے لیے کل 600 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے،جو حسب ذیل ہے:

زمرہ

شفارش شدہ امیدواروں کی تعداد

جنرل

214

(بشمول 19 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

اقتصادی طور پر کمزور طبقات (ای ڈبلیو ایس)

68

(بشمول1 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

دیگرپسماندہ طبقات(اوبی سی)

155

(بشمول 05 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

درج فہرست ذات (ایس سی)

110

(بشمول 04 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

درج فہرست قبائل(ایس ٹی)

53

(بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

کل

600

(بشمول 30 پی ڈبلیو بی ڈی امیدوار)

4. زمرہ-II کے لیے، کمیشن نے مشترکہ طبی خدمات کے امتحان 2024 کے قواعد 13 (4) اور (5) کے مطابق امیدواروں کی ایک مربوط ریزرو فہرست کو برقرار رکھا ہے جوحسب ذیل ہے:

جنرل

او بی سی

ای ڈبلیو ایس

ای سی

TOTAL

64

58

05

01

128

 

5. مذکورہ خدمات/ آسامیوں پر تقرریاں دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق امیدواروں کی تمام مقررہ اہلیت کی شرائط اور تقرری سے پہلے کی تمام رسمی کارروائیوں/ تصدیقات کواطمینان کی حد تک پورا کرنے کے بعد کی جائیں گی۔ خدمات/ آساموں پر امیدواروں کی الاٹمنٹ حاصل کردہ رینک اور ان کی طرف سے ظاہر کردہ خدمات/ عہدوں کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔

6. درج ذیل رول نمبر کے ساتھ 304 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

 

0100097

0500068

0804093

0817201

1201021

1901487

3501664

0100105

0500185

0804240

0817214

1201126

1901959

3501789

0100111

0500355

0805324

0817225

1201473

1902159

3900068

0100186

0500653

0806253

0900016

1201534

1902661

3900108

0100419

0500889

0806355

1000443

1201845

2400340

3900175

0100492

0500940

0807080

1000582

1202027

2400356

3900357

0100494

0501031

0807190

1000900

1202347

2400602

3900528

0100655

0501141

0807237

1001358

1202567

2401030

3900572

0100668

0501208

0807352

1001514

1202605

2401042

4000014

0100781

0501559

0807997

1001608

1202916

2401320

4000231

0100841

0501625

0808080

1002510

1203018

2401512

4000252

0100934

0501715

0808956

1002637

1203680

2401603

4000338

0101147

0501847

0810191

1004110

1203881

2401841

4000568

0101232

0501971

0810388

1004695

1204060

2401908

4000777

0101287

0600113

0810561

1004892

1204133

2402062

4000952

0101462

0600257

0810912

1004901

1300006

2402297

4000973

0101578

0600348

0810999

1004903

1300304

2402827

4001052

0101583

0600528

0811745

1100341

1300362

2403405

4001277

0101922

0600628

0812020

1100400

1300431

2403539

4001317

0101954

0600710

0812202

1100717

1300553

2403814

4001336

0200208

0600754

0812287

1101027

1300754

2403987

4100706

0200317

0600763

0812306

1101038

1300839

2404193

4500014

0200358

0601130

0812620

1101482

1301015

2404292

4900072

0200841

0601290

0812704

1101543

1301179

2404393

4900307

0300811

0601614

0812866

1101544

1301390

2404394

4900395

0300970

0601619

0813114

1101619

1302052

2600315

4900616

0301095

0601857

0813589

1101895

1302324

2600643

5000375

0301117

0700220

0814363

1102012

1302370

2600770

5000405

0301132

0700292

0814746

1102189

1400456

2601765

5000441

0301140

0800017

0814840

1102537

1400529

2601768

5001118

0301328

0800190

0814915

1102804

1400767

2602185

5100042

0301438

0800236

0815342

1102892

1501103

2602450

5100054

0301446

0800476

0815607

1102980

1501328

2602583

5100887

0301503

0800528

0816089

1103248

1501436

2603019

5101130

0301738

0800721

0816214

1103364

1700128

3400206

5101218

0301799

0801335

0816218

1103466

1700256

3500381

5200224

0301911

0801531

0816411

1103759

1700321

3500718

5200386

0301951

0802725

0816601

1200069

1700403

3500780

5200453

0302207

0803044

0816637

1200096

1700420

3500815

5201002

0400485

0803199

0816777

1200196

1800233

3501014

5400572

0400861

0803309

0817025

1200367

1900084

3501078

 

0401259

0803600

0817152

1200370

1900121

3501200

 

0401272

0803625

0817154

1200742

1900177

3501267

 

0401727

0803877

0817173

1200828

1901164

3501391

 

 

 اوپر دیے گئے عارضی امیدواروں کو تقرری کی پیشکش اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک کمیشن ایسے امیدواروں سے درکار اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کر لیتا۔ ان امیدواروں کی عارضی مدت حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے صرف چھ ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی۔ اگر عارضی امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات اصل میں جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو اس کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔

9. یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ‘سہولت  مہیا کرنے والاکاؤنٹر’ ہے۔ امیدوار اس امتحان سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے اور شام 5:00 بجے کے درمیان اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 پر حاصل کرسکتے ہیں۔ نتیجہ کمیشن کی اس ویب سائٹ] www.upsc.gov.in] پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتائج کی اشاعت کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر مارک شیٹ دستیاب ہونے کی امید ہے۔

نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

*******

ش ح۔ ا ک ۔ف ر

 (U: 2458)


(Release ID: 2073279) Visitor Counter : 20


Read this release in: English , Hindi , Tamil