وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2024 10:46PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارکبادپیش کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا:
“وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی مبارکباد پیش کی ۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ش ت ۔رض
U-1985
(ریلیز آئی ڈی: 2069973)
وزیٹر کاؤنٹر : 64
یہ ریلیز پڑھیں:
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam