بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے منجملہ دیگر کے مجوزہ امتزاج کی منظوری دی جس میں ڈی بی پاور میں ڈیلیجنٹ پاور کے انضمام اور بائی بیک کے مطابق ڈیکور تھرمل پاور کی تنظیم نو کا تصور کیا گیا ہے
Posted On:
29 OCT 2024 9:15PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشن آف انڈیا نے دیگر چیزوں کے ساتھ مجوزہ امتزاج کو منظوری دے دی ہے جس میں ڈی بی پاور میں ڈیلیجنٹ پاور کے انضمام اور ڈیکور تھرمل پاور کی تنظیم نو بائی بیک کے مطابق کی جائے گی۔
منجملہ دیگر کے مجوزہ امتزاج ڈیلیجینٹ پاور پرائیویٹ لمیٹڈ (ڈی پی پی ایل) کے اس کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی یعنی ڈی بی پاور لمیٹڈ (ڈی بی پی ایل) میں انضمام اور مخصوص سیکورٹیز کے بائی بیک کے مطابق ڈیکور تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ (ڈی ٹی پی پی ایل) کی تنظیم نو کا تصور کیا گیا ہے۔
ڈی پی پی ایل ڈی بی پی ایل کی ہولڈنگ کمپنی ہے۔ ڈی بی پی ایل نے ریاست چھتیس گڑھ میں 1200 میگا واٹ کی نصب صلاحیت کے ساتھ کوئلے پر مبنی پاور پلانٹ قائم کیا ہے۔
ڈی ٹی پی پی ایل بنیادی طور پر اپنی مکمل ملکیت والی ذیلی کمپنی ڈی بی پاور (مدھیہ پردیش) لمیٹڈ کے لیے ایک ہولڈنگ کمپنی ہے، جس کے پاس فی الحال صرف سنگرولی ضلع، مدھیہ پردیش میں مخصوص زمین ہے۔
کمیشن کا تفصیلی حکم بعد میں آئے گا۔
******
ش ح۔ ا ک۔ رب
U. No. 1921
(Release ID: 2069524)
Visitor Counter : 4