وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

آرمی ہسپتال (آر اینڈ آر) نے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا

Posted On: 29 OCT 2024 7:54PM by PIB Delhi

آرمی ہسپتال (ریسرچ اینڈ ریفرل) نے چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی پروگرام کی میزبانی کی، جس میں موجود شرکا کو اہم معلومات اور مدد فراہم کی گئی

ماہر مقررین اور زندہ بچ جانے والوں کی کہانیوں کے ساتھ، ایونٹ میں آگاہی کی اہمیت کو اجاگر کیا جس کی وجہ سے اس کا جلد پتہ چل جاتا ہے اور مدد حاصل ہوتی ہے۔ اس پروگرام میں اسٹیشن کی خواتین اور اے ڈبلیو ڈبلیو اے کے کئی معززین بشمول چیئرپرسن پریرنا مریض سپورٹ گروپ، محترمہ ساسوتی ایچ، جنرل سکریٹری اے ڈبلیو ڈبلیو اے محترمہ سیما ویریش سنگھ اور چیئرپرسن مریض ویلفیئر کمیٹی، اے ایچ آر آر ڈاکٹر (محترمہ) نونیت ناتھ نے شرکت کی۔

*************

 

ش ح۔ ف ش ع

U: 1900


(Release ID: 2069385) Visitor Counter : 28


Read this release in: English , Hindi