بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

سی سی آئی نے انڈس ٹاورز کے حصص کی واپسی کے بعد انڈس ٹاورز میں بھارتی ایئرٹیل کی فیصد حصص میں اضافے کی منظوری دے دی

Posted On: 22 OCT 2024 8:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی: مسابقتی کمیشن آف انڈیا نے انڈس ٹاورز لمیٹڈ (انڈس ٹاورز) میں بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ (بھارتی ایئرٹیل) کی حصص کی شرح میں 50.005 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

بھارتی ایئرٹیل ایک مواصلاتی حل فراہم کنندہ ہے ، جو برانڈ نام ’’ایئرٹیل‘‘ کے تحت کام کرتا ہے۔

انڈس ٹاورز ایک غیر فعال ٹیلی کام انفراسٹرکچر فراہم کنندہ ہے۔ یہ مختلف موبائل آپریٹرز کے لئے غیر فعال ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی تعیناتی ، ملکیت اور انتظام کرتا ہے۔

کمیشن کا تفصیلی حکم نامہ بعد میں آئے گا۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 1610


(Release ID: 2067188) Visitor Counter : 44


Read this release in: English , Hindi