کارپوریٹ امور کی وزارتت
کارپوریٹ امور کی وزارت کی خصوصی مہم 4.0 آب وتاب سے جاری ہے
प्रविष्टि तिथि:
17 OCT 2024 4:38PM by PIB Delhi
حکومت ہند کی طرف سے 2 اکتوبر 2024 سے 31 اکتوبر 2024 تک خصوصی مہم 4.0 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد سووچھتا میں بھاگیداری اور زیر التوا معاملات میں کمی کے جذبے کو فروغ دینا اور پھیلانا ہے۔ وزارت اس مہم میں پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لے رہی ہے۔
پہلے
بعد میں
اس مہم کی مدت کے دوران، کارپوریٹ امور کی وزارت کے دفاتر میں 23 شناخت شدہ جگہوں میں سے 11 کی صفائی کی گئی ہے اور خصوصی 4.0 کے جذبے کو عام کرنے کے لیے اب تک 3000 شناخت شدہ حقیقی اور ای- فائلوں میں سے تقریباً 50 فیصد کا جائزہ لیا گیا ہے۔
******
U.No:1409
ش ح۔اک۔ق ر
(रिलीज़ आईडी: 2065837)
आगंतुक पटल : 52