اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

سال 2024-25 کے لیے قومی اقلیتی کمیشن کا ساتواں اجلاس

Posted On: 16 OCT 2024 7:15PM by PIB Delhi

سال 2024-25 کے لیے قومی اقلیتی کمیشن کا ساتواں اجلاس 16.10.2024 کو شیخ اقبال سنگھ لال پورہ، چیئرمین کی صدارت میں منعقد ہوا۔ محترمہ نیلم شامی راؤ سکریٹری اور قومی اقلیتی کمیشن کے دیگر ارکان اس موقع پر موجود تھے۔ کمیشن نے چیئرمین اور ہر ممبر کی ٹور رپورٹوں پر غور کیا اور غور و خوض کے بعد سفارشات پر کارروائی کی ہدایت کی۔

*********

ش ح۔ ف ش ع

U: 1371


(Release ID: 2065572) Visitor Counter : 40


Read this release in: English , Hindi , Tamil