وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آج راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو اُس کے 100ویں برس میں داخل ہونے پر مبارکباددی

Posted On: 12 OCT 2024 4:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، جو ملک کی خدمت کے لیے کلی طور وقف ہے، کو اس کے 100ویں برس میں داخل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

جناب موہن بھاگوت کے ذریعہ پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کا لنک ساجھا کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’ملک کی خدمت کے لیے وقف راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس آج اپنے 100ویں برس میں داخل ہو رہا ہے۔ مسلسل سفرکے اس تاریخی پڑاؤ پر سوئم سیوکوں کو میری جانب سے تہہ دل سے مبارکباد اور ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ ماں بھارتی کے لیے یہ لگن اور عزم  ملک کی ہر پیڑھی کو ترغیب فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ’وکست بھارت‘ کے حصول میں بھی نئی توانائی فراہم کرنے والا ہے۔ آج وجئے دشمی کے مبارک موقع پر محترم سر سنگھ چالک شری موہن بھاگوت جی کا خطاب ضرور سننا چاہئے۔۔۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No: 1186



(Release ID: 2064398) Visitor Counter : 30