عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محکمہ برائے  پنشن اور پنشنرز کی بہبود نے زیر التواء معاملات کو نمٹانے کے لیے خصوصی مہم کا آغاز کیا ( ایس سی یو ڈی پی ایم 4.0 )

Posted On: 04 OCT 2024 3:21PM by PIB Delhi

محکمہ برائے پنشن اور پنشنرز کی بہبود (ڈی او  پی پی  ڈبلیو) نے خصوصی مہم 4.0 کے تحت سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ پچھلے برسوں کی طرح، اس مہم کا مقصد بھی التوا کو کم کرنا، سوچھتا کو ادارہ جاتی بنانا، اندرونی نگرانی کے طریقہ کار کو مضبوط بنانا اور ریکارڈ کے انتظام کو بہتر بنانا ہے۔

اس سال، ڈی او  پی پی  ڈبلیو نے ایک ہدف مقرر کیا ہے:

یومیہ 8,260 عوامی شکایات اور 831 اپیلز کا  ازالہ کیا گیا۔

مہم کی دوران 3,976 فزیکل  فائلوں اور 5,669 الیکٹرانک فائلوں کا جائزہ لینے کے لئے شناخت کی گئی۔ 3,976  فزیکل فائلوں میں سے 10263 فائلیوں کو پہلے ہی ختم کرنے کے لئے  ان کی شناخت کر لی گئی ہے۔

 ملک بھر میں 66 صفائی  ستھرائی کے مقامات ہیں۔

 83 قوانین ایسے شناخت کیے گئے ہیں جو پنشنرز کی زندگی کو آسان بنانے کے لئے جاری کیے جائیں گے۔

 آج پی پی ڈبلیو کے سیکریٹری  جناب وی شری نواس  نے دفت کے اخاطے کا معائنہ کیا اور تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ مہم کے دوران ہدف کے حصول کے لئے اپنی بہترین کوششیں کریں۔ روزانہ کی پیشرفت کو ایک مخصوص ٹیم کی نگرانی میں رکھا جائے گا اور اسے محکمہ انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے ایس سی پی ڈی ایم پورٹل پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0011S2G.jpg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002XX0A.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZW68.jpg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003K4SZ.jpg

مہم کی باضابطہ شروعات کے حصے کے طور پر، سیکرٹری (پی پی ڈبلیو) نے ان پرانے ریکارڈز کی کانٹ چھانٹ کے عمل میں حصہ لیا جنھیں ختم کرنے کے لئے شناخت کی گئی تھی۔   انہوں نے کچھ  ای فائلوں کو بند کرنے کے عمل کی بھی نگرانی کی ۔ سیکرٹری پی پی ڈبلیو نے چند اہم نوٹیفکیشنز کی منظوری بھی دی جو پنشنرز کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے جاری کئے جائیں گے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006NA32.jpg https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005CG53.jpg

******

ش ح۔ ش ب  ۔ س ع س

U-NO.863


(Release ID: 2062000) Visitor Counter : 25


Read this release in: English , Hindi , Hindi , Tamil