سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
سائن لینگویج ڈے : قوت سماعت سے محروم لوگوں کے حقوق میں پیش رفت
Posted On:
29 SEP 2024 3:15PM by PIB Delhi
بھارتیہ سائن لینگویج ہندی، انگریزی اوربھارت میں بولی جانے والی دیگر زبانوں سے بنیادی طور پر مختلف ہے۔ اس کی اپنی منفرد ساخت ہے اور یہ کسی بولی جانے والی زبان کی محض ہاتھ کے اشاوں کی نمائندگی نہیں ہے۔
*****
(ش ح۔ اص)
UR No. 620
(Release ID: 2060102)
Visitor Counter : 51