امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صارفین کے امور کا محکمہ کا سوچھتا ہی سیوا 2024 مہم جاری

Posted On: 28 SEP 2024 7:55PM by PIB Delhi

سوچھتا ہی سیوا 2024 مہم کے دوران، صارفین کے امور کے محکمہ، حکومت ہند اور اس کے منسلک/ ماتحت دفاتر نے درج ذیل سرگرمیوں کا اہتمام کیا۔

صفائی متروں  کے لیے سرگرمیاں: این سی ڈی آر سی، نئی دہلی نے آج دفتر کے احاطے میں اپنے صفائی  متروں  اور ہاؤس کیپنگ عملے کے لیے ایک یوگا سیشن کا انعقاد کیا۔ اس سیشن کی رہنمائی محترمہ  سنیتا راکیش آنند، اسسٹنٹ رجسٹرار نے کی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001QQJX.jpg

این سی ڈی آر سی کا ہاؤسنگ عملہ یوگا  کرتے ہوئے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002BDFI.jpg

این سی ڈی آر سی، نئی دہلی کا ہاؤس کیپنگ اسٹاف محترمہ  سنتا راکیش آنند، اسسٹنٹ رجسٹرار کے ساتھ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TZ8P.jpg

این سی ڈی آر سی، نئی دہلی میں یوگا کے  دن کی جھلکیاں

 ڈاکٹر، پردیپ کرنار سنگھ کی قیادت میں ایک طبی ٹیم نے قومی کمیشن کے احاطے کا دورہ کیا اور تمام صفائی متروں، سیکورٹی گارڈوں  اور کمیشن کے دیگر عملے کے ارکان کا طبی معائنہ کیا۔ انہوں نے کمیشن کے تمام عہدیداروں کے شوگر اور بلڈ پریشر کے ٹیسٹ بھی کئے۔ڈاکٹر نے تمام سٹاف ممبران کو ان کے میڈیکل ٹیسٹ کی بنیاد پر اپنی مشاورت بھی دی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004K7N3.jpeg

این سی ڈی آر سی کے دفتر میں ڈاکٹر پردیپ کمار سنگھ کی قیادت میں میڈیکل ٹیم

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005DD5P.jpeg

ڈاکٹر این سی ڈی آر سی کے عملے میں سے ایک کا بلڈ پریشر چیک کر رہا ہے

*****

ش ح ۔  ف خ

U.No: 611



(Release ID: 2059989) Visitor Counter : 22


Read this release in: Odia , English , Hindi