قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

قانون ساز محکمہ نے کھیل مقابلوں کا اہتمام کیا

Posted On: 26 SEP 2024 7:58PM by PIB Delhi

قانون ساز محکمے نے سوچھتا ہی سیوا مہم (ایس ایچ ایس)2024 کی دوران محکمہ کے ذریعہ اٹھائے گئے مختلف اقدامات کے حصے کے طور پرصحت مند زندگی گزارنے کے لیے فٹنس کا پیغام پھیلانےکی غرض سے سنٹرل سول سروسز اینڈ سنٹرل اسپورٹس گراؤنڈ، ونے مارگ، نئی دہلی میں مختلف کھیلوں جیسے کرکٹ میچ، رسہ کشی اور کھو کھو کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب جناب آر کے پٹنائک، جوائنٹ سکریٹری/ نوڈل آفیسر، کئی افسران (خاتون افسران سمیت) اور قانون ساز محکمے نیز قانونی امور کے محکمے کے عملے کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔اس موقع پر نوڈل آفیسر جناب آر کے پٹنائک نے  اس مہم کی اہمیت پر زور دیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001WBS8.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EYSN.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003NEHW.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048D90.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005JQ61.png

********

ش ح۔ ف ا ۔اش ق

 (U: 525)



(Release ID: 2059330) Visitor Counter : 5


Read this release in: English , Hindi