سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی (ڈی ایس ٹی) نے صفائی اور صفائی  ستھرائی کے تئیں عزم کے احساس کو فروغ دینے کے لیے ‘‘سوچھتا ہی سیوا-2024’’ مہم کے تحت لیکچر اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 26 SEP 2024 4:56PM by PIB Delhi

محکمہ سائنس اور ٹیکنالوجی نے سوچھتا ہی سیوا مہم کے تحت مختلف سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کی ہے، جس میں ٹیکنالوجی بھون کے قریب واقع اسکولوں میں لیکچرز اور شجرکاری مہم شامل ہے۔

بچوں میں سوچھتا بیداری پھیلانے کے لیے، جوائنٹ سکریٹری محترمہ اے دھن لکشمی نے پرائمری اسکول ایم سی ڈی (بوائز) کٹوریہ سرائے اور للت مہاجن  ای وی ایم سینئر سیکنڈری اسکول، وسنت وہار، نئی دہل کے بچوں کو ‘‘صفائی اور صحت پر اس کے اثرات’’ کے موضوع پر  ایک لیکچر دیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013ZOM.jpg

محکمہ نے للت مہاجن  ایس وی ایم سینئر سیکنڈری اسکول، وسنت وہار، نئی دہلی میں بھی ‘‘ایک پیڑ ماں کے نام’’ پہل کے تحت شجرکاری مہم چلائی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QU8E.jpg

**********

ش ح۔م م  ۔ م ذ

U:489


(ریلیز آئی ڈی: 2059112) وزیٹر کاؤنٹر : 47
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil