زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
زرعی تحقیق اور زرعی تحقیق کی تعلیم- ہندوستانی کونسل کےمحکمے نے، سووچھتا ہی سیوا اور خصوصی مہم 4.0 کے لیے صفائی متر سمان کا اہتمام کیا
Posted On:
25 SEP 2024 5:33PM by PIB Delhi
زرعی تحقیق اور زرعی تحقیق کی تعلیم - ہندوستانی کونسل کے محکمے نے، نئی دہلی کے کرشی بھون میں آئی سی اے آر کے ہیڈ کوارٹر میں سووچھتا ہی سیوا اور خصوصی مہم 4.0 کے لیے صفائی متر سمان کا اہتمام کیا۔ ڈی اے آر ای کے ایڈیشنل سکریٹری، اور آئی سی اے آر کے سکریٹری، اور ڈی اے آر ای کے ایڈیشنل سکریٹری اور آئی سی اے آر کے مالیاتی مشیرنے کرشی بھون کے صفائی متروں کو اعزاز سے نوازا ۔
صفائی متر سمان سووچھتا ہی سیوا کا ایک لازمی حصہ ہے، کیونکہ دفتر کے احاطے اور باہر کے علاقے میں صفا ئی کو برقرار رکھنا صرف صفائ متروں کی سخت کوششوں سے ہی ممکن ہو سکتا ہے، جو انتھک محنت اور خلوص نیت سے دفتر کے ہر کونے اور اس کے اندر اور بار جگہوں کو بے داغ صاف کرنے کا فرض ادا کرتے ہیں۔
************
ش ح۔اک۔ق ر
U.No:441
(Release ID: 2058704)
Visitor Counter : 43