یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان 2023  کیلئے ریزرو لسٹ کا اعلان

Posted On: 24 SEP 2024 5:01PM by PIB Delhi

مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2023 کے نتائج کا اعلان 12 جنوری 2024  کے پریس نوٹ کے ذریعے کیا گیا،  جس میں تقرری کے لیے میرٹ کے مطابق 258 امیدواروں کی سفارش کی گئی۔

2.کمیشن نے کمبائنڈ جیو سائنٹسٹ ایگزامینیشن 2023 کے رول 16 (iv) اور (v) کے مطابق، آخری تجویز کردہ امیدوار سے کم میرٹ کے لحاظ سے ایک کنسولیڈیٹڈ ریزرو لسٹ بھی برقرار رکھی تھی۔

3. اب معدنیات کی وزارت کی طرف سے کی گئی درخواست کے مطابق، کمیشن یہاں 06 امیدواروں کی سفارش کرتا ہے جس میں جیو فزیکسٹ کے 5 امیدوار(او بی سی-03، ای ڈبلیو ایس -02) ، گروپ ‘اے’؍ سائنسدان ‘بی’ (جیو فزیکسٹ)، گروپ ‘اے’ شامل ہیں اور ریزرو لسٹ کے امیدواروں میں سے 01 امیدوار (او بی سی-01) کیمسٹ، گروپ ‘اے’؍ سائنسدان ‘بی’ (کیمیکل)، گروپ ‘اے’  مشترکہ جیو سائنٹسٹ امتحان، 2023 کیلئے  شامل ہیں۔ ان امیدواروں کی فہرست منسلک ہے۔ کانوں کی وزارت ان تجویز کردہ امیدواروں سے براہ راست بات چیت کرے گی۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ا ش ق

U NO 381

 


(Release ID: 2058275)
Read this release in: English , Hindi , Tamil