قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 21 SEP 2024 8:51PM by PIB Delhi

آئین ہندکے تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے، صدرجمہوریہ ہندنے درج ذیل ہائی کورٹوں کے چیف جسٹسز اور ججوں کی تقرری/تبادلے کاحکم صادر کیا:-

 

نمبرشمار

جج کا نام (ایس/جناب جسٹس

تفصیلات

  1.  

منموہن

قائم مقام چیف جسٹس، دہلی ہائی کورٹ

دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر ہوئے۔

  1.  

راجیو شکھدھر

جج، دہلی ہائی کورٹ

ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری۔

  1.  

سریش کمار کیٹ

جج، دہلی ہائی کورٹ

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری۔

  1.  

اندراپرسنا مکرجی

جج کلکتہ ہائی کورٹ

میگھالیہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری۔

  1.  

نتن مدھوکرجامدار,

جج بامبے ہائی کورٹ

کیرالہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری۔

  1.  

تاشی ربستان

قائم مقام چیف جسٹس، جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری۔

  1.  

شری رام کلپتھی راجندرن

جج، بامبے ہائی کورٹ

مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر ہوئے۔

  1.  

جناب جسٹس ایم ایس رام چندر راؤ

چیف جسٹس، ہماچل پردیش ہائی کورٹ

جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تبادلہ

  1.  

محترمہ آر پورنیما، جوڈیشل آفیسر

مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری ہوئی۔

  1.  

جناب ایم جوتی رمن، جوڈیشل آفیسر

  1.  

ڈاکٹر آگسٹین ڈیوڈوس ماریا کلیٹ، جوڈیشل آفیسر

 

 

 

 

********

ش ح۔ س ک ۔ف ر

 (U: 367)


(Release ID: 2058198) Visitor Counter : 40


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri