زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
شمال مشرق کے زرعی تحقیقی ادارے انڈین کونسل کا محکمہ ٔ زرعی تحقیق و تعلیم سوچھتا خصوصی مہم 4.0 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے
Posted On:
23 SEP 2024 2:00PM by PIB Delhi
شمال مشرق کے زرعی تحقیقی ادارےانڈین کونسل کا محکمہ ٔ زرعی تحقیق وتعلیم سوچھتا خصوصی مہم 4.0 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
آئی سی اے آر اداروں نے ‘‘سوچھتا ہی سیوا ‘‘پروگرام کے تحت آج ان سڑکوں کو صاف کرنے کے لیے پہل کی جو مرکزی کیمپس کو بازار سے جوڑتی ہیں۔
تمام کوڑے کو ہٹایا گیا اور سڑک اور نالی کے آس پاس کی گھاس کو کاٹ دیا گیا ۔
*******
ش ح –م ح
U-NO.320
(Release ID: 2057895)
Visitor Counter : 46