امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

حکومت ہند کے محکمہ امور صارفین کی ’سوچھتا ہی سیوا-2024‘ مہم جاری

Posted On: 22 SEP 2024 12:58PM by PIB Delhi

صارفین کے امور کے محکمہ، حکومت ہند نے اپنے مختلف ماتحت دفاتر، منسلک اور خود مختار دفاتر کے ذریعے آج سوچھتا ہی سیوا مہم 2024 کا 5واں دن منایا، جس کا موضوع تھا "سوبھاؤ سوچھتا - سنسکار سوچھتا"۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی دور اندیش  "ایک پیڑ ماں کے نام" مہم کے ایک حصے کے طور پر، صارفین کے امور کے محکمے نے "سوچھتا ہی سیوا 2024" کے تحت ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ این ٹی ایچ ، غازی آباد کے تعاون سے 21 ستمبر 2024 کو نیشنل ٹیسٹ ہاؤس (این ٹی ایچ) غازی آباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محترمہ ندھی کھرے، سکریٹری، محکمہ امور صارفین نے شجرکاری مہم کی قیادت کی اور پودا لگایا۔ محکمہ اور این ٹی ایچ کے سینئر افسران اور عملے نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جس میں احاطے میں شجرکاری، خوبصورتی اور جھاڑیوں کی کٹائی  شامل تھی۔  افسران  کی موجودگی نے ماحولیاتی پائیداری اور خوبصورتی کی کوششوں کے لیے محکمے کے عزم کو اجاگر کیا۔ شرکاء نے پُر جوش انداز میں  اپنی لگن کا مظاہرہ کیا اور سوچھتا ہی سیوا 2024 کے مطابق ایک صاف ستھرا اور سرسبز ماحول میں اپنا حصہ ڈالا۔ اس میں بھی، محکمہ کی طرف سے این ٹی ایچ ، غازی آباد کے احاطے میں تقریباً 80 پودے لگائے گئے۔ آج، محکمہ اور اس کے ماتحت خودمختارمنسلک دفاتر نے اجتماعی طور پر تقریباً 925 درخت لگائے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DIFW.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0038OAB.jpghttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DOQ4.jpg

(سیکرٹری محترمہ ندھی کھرے، محکمہ صارفین کے امور کے ساتھ محکمہ کے افسران)

بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز(بی آئی ایس ): بی آئی ایس صدر دفتر نے 40 درخت لگائے ہیں، جس سے بی آئی ایس  کے تمام علاقائی دفاتر میں لگ بھگ 500 درخت لگائے گئے ہیں۔

نیشنل ٹیسٹ ہاؤس (این ٹی ایچ ): ایک پیڈ ماں کے نام مہم کی کل تعداد 310 ہے۔ تمام این ٹی ایچ   ریاستی  دفاتر کی طرف سے شجرکاری کی گئی ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004LDDO.png

(این ٹی ایچ (ہیڈکوارٹر)، کولکتہ کےاین ٹی ایچ (صدر دفتر ) کے ملازمین اور عملہ एक पेड़ माँ के नाम مہم کے دوران شجرکاری کرتے ہوئے)

این ٹی ایچ  وارانسی: وارانسی میں سوچھتا ہی سیوا-2024 एक पेड़ माँ के नाम مہم۔این ٹی ایچ (سیٹلائٹ  سینٹر) این ٹی ایچ وارانسی کیمپس کے مختلف مقامات پر 20 پودے لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0056CLP.jpg

این ٹی ایچ (این ڈبلیو آر )جے پور : سوچھ بھارت دیوس"سوچھتا ہی سیوا" (ایس ایچ ایس ) شجرکاری مہم (مہم کا نام - एक पेड़ माँ के नाम)  این ٹی ایچ (این ڈبلیو آر) کے زیر اہتمام جے پور میں منعقد کیا گیا۔ (کل شرکاء کی تعداد 40)۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006RR6A.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007NEFM.png

آر آر ایس ایل، بنگلور: آر آر ایس ایل، بنگلور کے ملازمین اور عملہ एक पेड़ माँ के नाम مہم کے دوران)

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0081M6Q.jpg

آر آر ایس ایل فرید آباد: "Ek Ped Maan Ke Naam " کے دوران 12 درخت لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009L03Q.jpg

آئی آئی ایل ایم، رانچی: "سوچھتا ہی سیوا - 2024" کے موقع پر آئی آئی ایل ایم ، رانچی میں ایک تقریب ایک پیڑ ماں کے نام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راجیشور کمار، فیکلٹی، عملہ اور بنیادی تربیتی کورس کے ٹرینی اہلکار موجود تھے۔ بہت پُرجوش انداز میں شرکت کی اور اس تقریب کو کامیاب بنایا۔ ایک پیڑ ماں کے نام کے تحت 11 پھل دار درخت لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image010CL92.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image011LIMU.jpg

آر آر ایس ایل، احمد آباد: 'ایک پیڑ ماں کے نام' ایونٹ کے دوران 10 درخت لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image012C6SR.jpg

آر آر ایس ایل  بھونیشور: سوچھتا ہی سیوا 2024 کے دوران "ایک پیڑ ماں کے نام" ایونٹ کے تحت 2 ناریل کے درخت لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image013BNSG.jpghttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image014G6M2.jpg

٭٭٭٭٭٭٭

ش ح۔ ف خ

U.No: 291



(Release ID: 2057618) Visitor Counter : 14


Read this release in: English , Hindi