قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سوچھتا ہی سیوا مہم (ایس ایچ ایس)2024

Posted On: 22 SEP 2024 9:47AM by PIB Delhi

قانون ساز محکمے نے 21 ستمبر 2024 کو نئی دلّی کے شاستری بھون میں سوچھتا ہی سی وا مہم (ایس ایچ ایس) 2024 کے تحت داخلی  سطح پر صفائی مہم پر عمل کیا۔ یہ مہم کے تحت کی جارہی مختلف پہل کے حصے کے طور پر ا نجام دی جارہی سرگرمیوں کا حصہ ہیں۔

اس دوران ایڈیشنل سکریٹری جناب دماکر سنگھ، جوائنٹ سکریٹری / نوڈل افسر جناب آر کے پٹنائک اور جوائنٹ سکریٹری جناب کے وی کمار کے علاوہ قانون ساز محکمے کے کئی افسران اور عملے/ صفائی عملے کے اراکین موجود تھے۔ اس موقع پر افسران نے صفرائی ستھرائی کی اہمیت پر زور دیا اور ہر کسی سے اس میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی۔

******

U. No.279

(ش ح –ض ر- ر ا)


(Release ID: 2057539) Visitor Counter : 37


Read this release in: English , Hindi