بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 61.38 فیصد رائے دہندگی درج کی گئی

Posted On: 20 SEP 2024 8:06PM by PIB Delhi

 الیکشن کمیشن کے 18.09.2024 کے دو پریس نوٹ نمبر 134 اور 135 کے تسلسل میں جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے میں 24 اے سی کے لیے 61.38 فیصد رائے دہندگان نے حصہ لیا۔ پہلے مرحلے کے لیے صنفی لحاظ سے رائے دہندگان کے ٹرن آؤٹ کے اعداد و شمار حسب ذیل ہیں:

مرحلہ

مردوں کا ٹرن آؤٹ

خواتین کا ٹرن آؤٹ

تیسری صنف کا ٹرن آؤٹ

مجموعی ٹرن آؤٹ

مرحلہ 1

(24 اے سی)

63.75%

58.96%

40%

61.38%

 

2. پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ ٹرن آؤٹ کے رجحانات کو کمیشن نے اپنی ووٹر ٹرن آؤٹ ایپ کے ذریعے صبح 9:30 بجے سے شروع ہونے والے ہر دو گھنٹے پر اپڈیٹ کیا۔ سی ای او جموں و کشمیر نے تصدیق کی ہے کہ تمام پولنگ پارٹیاں بحفاظت واپس آ گئی ہیں۔ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے اسمبلی حلقہ اور صنف کے لحاظ سے رائے دہندگان کے ٹرن آؤٹ کے اعداد و شمار جدول 1 میں دیئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ امیدواروں کو ان کے پولنگ ایجنٹوں کے ذریعے فارم 17 سی کی کاپی بھی فراہم کی جاتی ہے۔

جدول 1 میں دیئے گئے رائے دہندگان کا ٹرن آؤٹ پولنگ اسٹیشنوں پر ہے اور حتمی ووٹ پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد دستیاب ہوں گے۔ پوسٹل بیلٹ میں سروس ووٹرز، غیر حاضر ووٹرز (85+، پی ڈبلیو ڈی، ضروری خدمات وغیرہ) اور انتخابی ڈیوٹی پر موجود رائے دہندگان کو دیئے جانے والے پوسٹل بیلٹ شامل ہیں۔ طے شدہ ہدایات کے مطابق اس طرح کے پوسٹل بیلٹ کا روزانہ حساب تمام امیدواروں کو دیا جاتا ہے۔

جدول 1: جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹیشنوں پر اے سی اور صنفی لحاظ سے رائے دہندگان کا ٹرن آؤٹ

 

رائے دہندگان کا تناسب

نمبر شمار

اے سی نمبر

اے سی کا نام

کل رجسٹرڈ رائے دہندگان

مرد

خواتین

تیسری صنف

کل فیصد

1

32

پامپور

1,00,403

50.67%

39.47%

16.67%

45.01%

2

33

ترال

98,167

49.27%

37.92%

42.86%

43.56%

3

34

پلوامہ

99,560

55.36%

46.27%

50.00%

50.78%

4

35

راج پورہ

1,09,562

53.57%

43.35%

33.33%

48.44%

5

36

زین پورہ

1,08,499

61.40%

49.86%

50.00%

55.62%

6

37

شوپیاں

1,00,563

63.79%

53.12%

60.00%

58.51%

7

38

ڈی ایچ پورہ

99,052

71.01%

66.69%

16.67%

68.88%

8

39

کلگام

1,17,339

68.15%

58.75%

NIL

63.44%

9

40

دیوسر

1,12,391

61.80%

53.73%

14.29%

57.76%

10

41

دورو

1,16,770

63.17%

60.03%

100.00%

61.62%

11

42

کوکڑناگ (ایس ٹی)

91,280

62.08%

62.42%

100.00%

62.25%

12

43

اننت ناگ مغربی

1,26,016

52.59%

44.85%

0.00%

48.73%

13

44

اننت ناگ

61,070

48.89%

42.33%

صفر

45.62%

14

45

سری گفوارہ – بجبہارا

1,02,102

62.38%

58.52%

NIL

60.43%

15

46

شانگوس - اننت ناگ ایسٹ

1,00,909

58.47%

54.96%

NIL

56.72%

16

47

پہلگام

69,696

73.00%

69.50%

NIL

71.26%

17

48

اندروال

64,111

81.47%

82.90%

0.00%

82.16%

18

49

کشتواڑ

74,488

76.62%

79.93%

66.67%

78.24%

19

50

پیڈر – ناگ سینی

40,775

80.77%

80.57%

0.00%

80.67%

20

51

بھدرواہ

1,24,579

66.23%

68.07%

50.00%

67.12%

21

52

ڈوڈہ

98,592

69.34%

75.82%

100.00%

72.49%

22

53

ڈوڈا ویسٹ

87,442

73.91%

78.24%

NIL

75.98%

23

54

رام بن

98,102

70.01%

69.30%

100.00%

69.67%

24

55

بنی ہال

1,26,112

72.54%

69.94%

0.00%

71.28%

*NIL کا مطلب یہ ہے کہ تیسری صنف کے رجسٹرشدہ رائے دہندگان موجود نہیں ہیں۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 231


(Release ID: 2057226) Visitor Counter : 50


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Bengali