مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سوچھتا ہی سیوا (ایس ایچ ایس )-2024

Posted On: 20 SEP 2024 5:01PM by PIB Delhi

عزت مآب مرکزی وزیر مواصلات جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا کی قیادت میں محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن نے صفائی اور ماحولیاتی  پائیداری کو فروغ  دینے کے لیے ’سوچھتا ہی سیوا (ایس ایچ ایس)-2024 مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ عزت مآب مرکزی وزیر نے 19.09.2024  کو بی ایس این ایل  ٹیلی فون ایکسچینج اچلیشور، گوالیار، مدھیہ پردیش کے افسران اور عملے کو ‘سوچھتا  عہد’ کروایا۔ انہوں نے ‘‘ایک پیڑ ماں کے نام’’  پہل کے تحت درخت کا پودا لگا کر مہم کی  قیادت کی۔

Screenshot2024-09-20170303ESHM (1).png

محکمہ شہریوں کی فعال شرکت کے ذریعے صفائی، حفظان صحت اور ماحول کی پائیداری کے فروغ کو یقینی بنانے  کے تئیں  پرعزم ہے۔

مزید معلومات کے لئےمندرجہ ذیل کو فالو کریں۔

X - https://x.com/DoT_India

Insta- https://www.instagram.com/department_of_telecom?igsh=MXUxbHFjd3llZTU0YQ==

Fb - https://www.facebook.com/DoTIndia

YT- https://www.youtube.com/@departmentoftelecom]

 

*******

ش ح۔ ع و ۔ خ م

U-NO.210


(Release ID: 2057103) Visitor Counter : 38


Read this release in: English , Hindi , Tamil