امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

محکمہ امورصارفین،  حکومت ہند نے سوچھتا ہی سیوا مہم 2024 کے تیسرے دن متعدد سرگرمیاں منعقد کیں

Posted On: 20 SEP 2024 10:17AM by PIB Delhi

محکمہ امور صارفین ، حکومت ہند نے اپنے مختلف ذیلی دفاتر کے ذریعے آج ‘‘سوابھاؤ سوچھتا – سنسکار سوچھتا’’ کے تھیم کے تحت سوچھتا ہی سیوا مہم 2024 کا تیسرا دن منایا۔ اس مہم کا مقصد وسیع پیمانے پر وکالت اور شرکت پیدا کرنا ہے، جو ملک بھر میں چیلنجنگ اور نظرانداز کیے گئے فضلہ کے علاقوں میں صفائی کے بڑے پیمانے پر اقدامات یا مہم  پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔

ایس ایچ ایس کے تحت صفائی کی سرگرمیاں: محکمہ امور صارفین (ڈی سی اے، این ٹی ایچ) ، وارانسی کے منسلک دفتر نے اپنے دفتر کے گلیاروں کی صفائی کی اور خود مختار ادارے آر آر ایس ایل، احمد آباد اور آر آر ایس ایل، فرید آباد نے دفتر کے احاطے کے راستے کی صفائی کی۔ مزید برآں، آر آر ایس ایل، ناگپور اور آر آر ایس ایل، بنگلور اور آئی آئی ایل ایم، رانچی نے دفتر کے احاطے اور دفتر کی ورک اسپیس جیسے کہ دفتر کی میزوں اور الماریوں کی صفائی کی۔’’

این ٹی ایچ  گوہاٹی کے کارکنان دفتر کی چھت کی صفائی کرتے ہوئے (19-09-2024)

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013IU1.jpg

این ٹی ایچ، وارانسی میں دفتری راہداریوں کی صفائی (19-09-2024)

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002R7AV.png

آئی آئی ایل ایم، رانچی کے مین بلڈنگ پاتھ وے سے پہلے اور بعد کی تصاویر

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2024-09-20105142WYNV.png

آئی ایل ایم، رانچی کے مین بلڈنگ گیٹ -2 پاتھ وے سے پہلے اور بعد کی تصاویر

 


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2024-09-201051596K1Z.png

آر آر ایس ایل، ناگپور میں دفتری کام کی جگہ کی صفائی

 

سلوگن رائٹنگ : نیشنل ٹیسٹ ہاؤس، وارانسی نے آج ایک نعرہ نویسی(سلوگن رائٹنگ)  یا لکھنے کے مقابلے کا انعقاد کیا ، جس میں ایس ایچ ایس مہم کے لیے  ا پنے افسران اور ملازمین کے درمیان تخلیقی صلاحیت اور تعاون کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ یہ اقدام نیشنل ٹیسٹ ہاؤس کے کام کی جگہ پر ملازمین کی شمولیت اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2024-09-201052163CRA.png

این ٹی ایچ، وارانسی کا عملہ ہندی سلوگن رائٹنگ مقابلے میں حصہ لے رہا ہے۔

 

********************

 

ش ح۔ اس ک-  ت ع

U No.188



(Release ID: 2056880) Visitor Counter : 24


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil