قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خصوصی مہم 4.0 کے تیاری کے مرحلے کا آغاز

Posted On: 13 SEP 2024 6:17PM by PIB Delhi

محکمہ قانون صفائی ستھرائی کو فروغ دینے اور زیر التوا معاملات کو کم کرنے کے مینڈیٹ کے ساتھ خصوصی مہم 4.0 کے تیاری کے مرحلے کا آغاز کرے گا۔ تیاری کا مرحلہ یسے یکم اکتوبر   سے شروع ہوگا 2024 جس میں پی ایم او، ریاستی حکومتوں، معزز ممبران پارلیمنٹ، کابینہ کے استفسارات وغیرہ اور ریکارڈ مینجمنٹ سے متعلق زیر التواء ریفرنسز کے سلسلے میں اہداف کی نشاندہی کی جائے گی۔ زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرنے کے لیے خصوصی مہم 4.0 کے انعقاد کے لیے ہدایات اس محکمہ کے تمام منسلک دفاتر اور مختلف طبقوں کے ساتھ شیئر کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مذکورہ بالا مقاصد کے لیے خصوصی مہم 4.0 کے لیے محکمہ قانون ساز کے نوڈل افسر کی صدارت میں 13.09.2024 کو ایک انڈکشن سیشن منعقد کیا گیا ہے۔

سنٹرل سیکریٹریٹ مینوئل آف آفس پروسیجر (سی ایس ایم او پی) اور ریکارڈ ریٹینشن شیڈول کے حوالے سے اس محکمے کے عملے کو حساس بنانے کے لیے تربیت اور ورکشاپس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس مدت کے دوران فائلوں کو ختم کرنے، سی پی جی آر اے ایم ایس سمیت مختلف پورٹلز پر زیر التواء معاملات کا تصفیہ کرنے، ڈیسک سسٹم کے نفاذ، داخل کرانے کے متعین چینل وغیرہ کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 10900


(Release ID: 2054757) Visitor Counter : 36


Read this release in: English , Hindi