وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گنیش چترتھی کے موقع پر مبارک باد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 SEP 2024 9:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنیش چترتھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

”تمام ہم وطنوں کو گنیش چترتھی کی دلی مبارک باد۔ گنپتی بپا موریا!“

*************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 10653


(ریلیز آئی ڈی: 2052750) وزیٹر کاؤنٹر : 58