قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
Posted On:
21 AUG 2024 12:54PM by PIB Delhi
آئین ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے ہندوستان کے چیف جسٹس کے صلاح و مشورہ کے بعددرج ذیل ایڈیشنل ججوں کو ہائی کورٹ میں مستقل ججوں کے طور پر مقرر کیا ہے۔
نمبر شمار
|
ججوں کے نام
|
تفصیلات
|
1.
|
جسٹس جناب سید قمر حسن رضوری، ایڈیشنل جج
|
الہ آباد ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طورپر مقرر کیے گئے ہیں
|
2.
|
جسٹس جناب منیش کمار نگم، ایڈیشنل جج
|
3.
|
جسٹس جناب انیش کمار گپتا، ایڈیشنل جج
|
4.
|
جسٹس محترمہ آنند پربھا شکلا، ایڈیشنل جج
|
5.
|
جسٹس جناب چھتیج شیلندر، ایڈیشنل جج
|
6.
|
جسٹس جناب ونود دواکر، ایڈیشنل جج
|
7.
|
جسٹس جناب پرشانت کمار، ایڈیشنل جج
|
8.
|
جسٹس جناب منجیو شکلا، ایڈیشنل جج
|
9.
|
جسٹس جناب ارون کمار سنگھ دیشوال، ایڈیشنل جج
|
10.
|
جسٹس محترمہ وینکٹا جیوتھرمئی پرتنا، ایڈیشنل جج
|
آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طورپر مقرر کیا گیا ہے
|
11.
|
جسٹس جناب وینو تھروملّی گوپالا کرشنا راؤ،ایڈیشنل جج
|
****
ش ح۔ح ا۔ن ع
U:10056
(Release ID: 2047268)