ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے نمایاں خدمات کے لئے پریزیڈنٹس پولیس میڈل اور شاندار خدمات کے لئے پولیس میڈل سے نوازا


سدرن ریلوے کے  پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر جناب جی ایم ایشورا راؤ نے نمایاں خدمات کے لیے پریزیڈنٹس پولیس میڈل حاصل کیا

پندرہ  افسران/اہلکاروں کو شاندار خدمات پر پولیس میڈل دیا گیا

Posted On: 14 AUG 2024 5:34PM by PIB Delhi

یوم آزادی 2024 کے موقع پر، صدر جمہوریہ ہند نے آر پی ایف/آر پی ایس ایف کے درج ذیل افسران اور عملے کو  نمایاں خدمات کے لئے پریزیڈنٹس میڈل (پی ایس ایم) اور شاندار  خدمات کےلئے میڈل (ایم ایس ایم) سے نوازا ہے:-

نمایاں خدمات پریزیڈنٹس میڈل (پی ایس ایم)

  1. جناب  جی ایم ایشورا راؤ، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، سدرن ریلوے

شاندار خدمات کے لئے میڈل (ایم ایس ایم)

  1. جناب  امریش کمار، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، ایسٹ سنٹرل ریلوے
  2. جناب  اجل داس، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، ایسٹ سنٹرل ریلوے
  3. جناب  سنتوش کمار شرما، انسپکٹر، 4 بی این آر پی ایس ایف
  4. جناب  بالیواڈا سری دھر، سب انسپکٹر، ایسٹ کوسٹ ریلوے
  5. جناب  سنجے وسنت مورے، سب انسپکٹر، سنٹرل ریلوے
  6. جناب  اجے کمار، سب انسپکٹر، 9 بی این آر پی ایس ایف
  7. جناب  ابھے کمار، سب انسپکٹر، ایسٹ سنٹرل ریلوے
  8. جناب  جلا سدھاکر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ساؤتھ سینٹرل ریلوے
  9. جناب نعیم باشا شیخ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ساؤتھ سنٹرل ریلوے
  10. جناب  مکیش کھرے، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ویسٹ سنٹرل ریلوے
  11. جناب  ارون کمار پاسی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، نارتھ ایسٹرن ریلوے
  12. جناب  راج پال نائک، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ویسٹرن ریلوے
  13. جناب  پرکاش چندر کانڈپال، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، شمال مشرقی ریلوے
  14. جناب  راجیش کمار پردھان، ہیڈ کانسٹیبل، ویسٹرن ریلوے
  15. جناب  بونگی پدما لوچنا، ہیڈ کانسٹیبل، ایسٹ کوسٹ ریلوے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 9828


(Release ID: 2045321) Visitor Counter : 45