زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خریف فصل کی بوائی 979 لاکھ ہیکٹر سے زیادہ  رقبہ پر محیط


دھان کے تحت  331.78 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے ،  جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 318.16 لاکھ ہیکٹر رقبہ   تھا

گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران 110.08 لاکھ ہیکٹر کے مقابلے میں ،  دالوں کے تحت 117.43 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے

موٹے اناج کے تحت 173.13 لاکھ ہیکٹر رقبہ کی اطلاع دی گئی ہے  ، جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران یہ 171.36 لاکھ ہیکٹر  رقبے میں تھی

پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 182.17 لاکھ ہیکٹر کے مقابلے میں تیل کے بیجوں کے تحت 183.69 لاکھ ہیکٹر رقبہ کا احاطہ کیا گیا ہے

Posted On: 12 AUG 2024 5:00PM by PIB Delhi

محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 12 اگست 2024 کو خریف فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیشرفت جاری کی ہے۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

 

نمبر شمار

فصل

بوائی کا رقبہ

2024

2023

1

دھان

331.78

318.16

2

دالیں

117.43

110.08

اے

ارہر

44.57

38.49

بی

اڑد بین

27.76

28.83

سی

مونگ بین

32.78

29.89

ڈی

کلتھی

0.18

0.22

ای

موٹھ بین

8.69

9.28

ایف

دیگر دالیں

3.45

3.37

3

شری انّ اور موٹے اناج

173.13

171.36

اے

جوار

14.23

13.29

بی

باجرا

65.69

68.81

سی

راگی

3.61

5.91

ڈی

چھوٹی مکئی

4.44

4.18

ای

مکئی

85.17

79.17

4

تلہن

183.69

182.17

اے

مونگ پھلی

45.42

41.91

بی

سویابین

124.69

122.89

سی

سورج مکھی

0.69

0.62

ڈی

سیسامم

10.14

11.14

ای

نائگر

0.26

0.21

ایف

ارنڈی

2.44

5.34

جی

دیگر تلہن

0.04

0.05

5

گنا

57.68

57.11

6

پٹ سن اور متسا

5.70

6.28

7

کپاس

110.49

121.24

میزان

979.89

966.40

 

************

 

ش ح   ۔    اع   ۔    ت ح

 (U: 9737)


(Release ID: 2044599) Visitor Counter : 64