وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

بہترین ٹورازم ویلج ایوارڈ

Posted On: 08 AUG 2024 2:03PM by PIB Delhi

سیاحت کی وزارت نے ایک ایسے گاؤں کے اعزاز کے لیے بہترین سیاحتی گاؤوں  کا مقابلہ شروع کیا جو سیاحتی مقام کی بہترین مثال ہے  اورجو ثقافتی اور قدرتی اثاثوں کو محفوظ رکھتا ہو، کمیونٹی پر مبنی اقدار اور طرز زندگی کو فروغ دیتا ہو اور اس کے تمام پہلوؤں -اقتصادی، سماجی اور ماحولیاتی میں پائیداری کے لیے واضح عزم رکھتا ہے  ۔ درج ذیل زمروں کے تحت درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔

(i) بہترین سیاحتی گاؤوں  – ورثہ

 (ii) بہترین سیاحتی گاؤوں  – زرعی سیاحت

 (iii) بہترین سیاحتی گاؤوں  – دستکاری

 (iv) بہترین سیاحتی گاؤوں  – ذمہ دار سیاحت

 (v) بہترین سیاحتی گاؤوں  – متحرک گاؤوں  

 (vi) بہترین سیاحتی گاؤوں  – ایڈونچر ٹورازم

 (vii) بہترین سیاحتی گاؤوں  - کمیونٹی پر مبنی سیاحت

 (viii) بہترین سیاحتی گاؤوں  - تندرستی

درخواستیں جمع کی گئیں اور   https://www.rural.tourism.gov.in پورٹل کے ذریعے آن لائن کارروائی کی گئی اور ضلع، ریاستی اور قومی سطحوں پر تشخیص شامل ہے۔

سال2023 میں منعقدہ بہترین سیاحتی گاؤں کے مقابلے کے پہلے ایڈیشن میں، کل 35 گاؤوں کو بہترین سیاحتی گاؤوں  کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔ منتخب گاؤوں کی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

یہ اطلاع مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ

2023 میں منعقد ہونے والے بہترین سیاحتی گاؤوں کے مقابلے میں بہترین سیاحتی گاؤں کے طور پر تسلیم کئے گئے گاؤں کی فہرست۔

نمبر شمار

ریاست

گاؤوں

زمرہ

1.

جموں و کشمیر

داوڑ

سونا

2.

کیرالہ

کنٹھلور

سونا

3.

مدھیہ پردیش

مدلا

سونا

4.

میزورم

ریک

سونا

5.

اتراکھنڈ

سرمولی

سونا

6.

آندھرا پردیش

لیپاکشی

چاندی

7.

اروناچل پردیش

شیرگاؤں

چاندی

8.

اتر پردیش

کوراؤانا

چاندی

9.

چھتیس گڑھ

سرودھادادر

چاندی

10.

لداخ

ہیمس

چاندی

11.

لکشدیپ

کلپینی

چاندی

12.

گجرات

کھاجدیہ

چاندی

13.

اوڈیشہ

رگھوراج پور

چاندی

14.

راجستھان

مینار

چاندی

15.

تلنگانہ

پیمبرتھی

چاندی

16.

ہریانہ

تلاؤ

کانسہ

17.

ہماچل پردیش

چتکول

کانسہ

18.

جھارکھنڈ

میک کلسکی گنج

کانسہ

19.

کرناٹک

ہمپی

کانسہ

20.

مدھیہ پردیش

کھوکھرا

کانسہ

21.

مہاراشٹر

پٹگاؤں

کانسہ

22.

میگھالیہ

کونگ تھونگ

کانسہ

23.

ناگالینڈ

ڈیزیفی

کانسہ

24.

پڈوچیری

تھرونلر

کانسہ

25.

پنجاب

نوان پنڈ سرداراں

کانسہ

26.

راجستھان

نورنگ آباد- شری مہاویر جی

کانسہ

27.

سکم

کتم

کانسہ

28.

تمل ناڈو

ویٹیکرن پوڈور

کانسہ

29.

تمل ناڈو

الدا

کانسہ

30.

تلنگانہ

چاندلاپور

کانسہ

31.

تریپورہ

ودیا ساگر

کانسہ

32.

مغربی بنگال

کریتیسوری

کانسہ

33.

آسام

بسوناتھ گھاٹ

کانسہ

34.

دادرہ اور ناگر حویلی اور دمن اور دیو

دیوکا

کانسہ

35.

گوا

کوٹیگاو

کانسہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

************

ش ح۔ ا ک    ۔ م  ص

 (U:   9538 )  


(Release ID: 2043069) Visitor Counter : 39