سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
زوجیلاسرنگ پروجیکٹ
Posted On:
08 AUG 2024 12:08PM by PIB Delhi
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریر ی جواب میں بتایا کہ زوجیلا سرنگ پروجیکٹ 13.153 کلومیٹر کی ایک سرنگ کی تعمیر اور 17.030 کلومیٹر لمبی سرنگ کے لئے سڑکوں پر مشتمل ہے۔اس طرح کل لمبائی 30.18 کلومیٹر ہے اور اس پروجیکٹ کی کل پروجیکٹ لاگت 6809.69 کروڑ روپے ہے۔پروجیکٹ کی فزیکل پیش رفت آج کی تاریخ تک 52.13 فیصد ہے۔
پروجیکٹ کو مکمل کرنے کی تاریخ 29ستمبر 2026 ہے۔
سپروائزنگ کنسلٹینٹ ، ٹھیکیدار اور ذیلی ٹھیکیدار کے ذریعہ کل 1043 مقامی لوگوں کو سرنگ کو مکمل کرنے کے لئے ملازمت دی گئی ۔
*****
U.No:95 32
ش ح۔ح ا ۔رم
(Release ID: 2043023)
Visitor Counter : 57