سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شاہراہوں پر ٹول کی وصولی

Posted On: 07 AUG 2024 1:02PM by PIB Delhi

پچھلے پانچ سالوں میں این ایچ اے آئی کے تحت آنے والی قومی شاہراہوں پر صارف سے فیس کی وصولی کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

نیشنل ہائی ویز فیس رولز 2008 کے قاعدہ 5 کے مطابق صارف فیس کی شرح میں ہر سال نظر ثانی کی جاتی ہے۔ اس کے مطابق، پچھلے پانچ سالوں کے دوران، صارف کی فیس کی شرحوں میں پانچ بار نظر ثانی کی گئی ہے۔

03.06.2024 سے لاگو ہونے والے صارف فیس کی شرحوں کی حالیہ سالانہ نظرثانی میں، صارف کی فیس کی شرحوں کے حساب کے لیے بنیادی شرحیں درج ذیل کے مطابق بڑھی ہیں:

 

گاڑیوں کا زمرہ

مالی سال 2023-24 کے لیے بنیادی شرحیں

مالی سال 2024-25 کے لیے بنیادی شرحیں

بنیادی شرحوں میں فیصد اضافہ

کار / جیپ / وین

1.4301

1.4666

2.55%

ایل سی وی/ ایل جی وی یا منی بس

2.3102

2.3691

2.55%

ٹرک بس (2 ایکسل)

4.8403

4.9639

2.55%

3 ایکسل کمرشیل گاڑی

5.2804

5.4151

2.55%

ایچ سی ایم / ای ایم ای / ایم اے وی

(4-6 ایکسل)

7.5905

7.7843

2.55%

او ایس وی (7 یا زیادہ ایکسل)

9.2407

9.4765

2.55%

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مالی سال 2023-24 کے دوران، این ایچ اے آئی کے تحت چلنے والے نیشنل ہائی وے فیس پلازہ پر کل فیس کی وصولی 54,811.13 کروڑ روپے تھی۔ صارف کی فیس کی وصولی میں متوقع اضافے کی وجہ سے فیس کی شرحوں میں @ 2.55 فیصد کی نظرثانی کی وجہ سے گزشتہ وصولی کی رقم 1400 کروڑ روپے (تقریباً) ہے۔

ضمیمہ

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی۔

********

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 9477


(Release ID: 2042809) Visitor Counter : 37