قبائیلی امور کی وزارت
سال 24-2023 میں ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوں میں 1.23 لاکھ سے زیادہ طلباء نے داخلہ لیا؛ ملک بھر میں 405 ای ایم آر ایس کام کر رہے ہیں
Posted On:
07 AUG 2024 3:01PM by PIB Delhi
اس وقت ملک بھر میں کل 708 ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوں (ای ایم آر ایسز) کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 405 اسکولوں کے فعال ہونے کی اطلاع ہے۔ کل منظور شدہ ای ایم آر ایسز کی ریاست وار تفصیلات ذیل میں فراہم کی گئی ہیں:
نمبرشمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
منظور کردہ ای ایم آر ایسز کی تعداد
|
فعال ای ایم آر ایسز کی تعداد
|
1
|
آندھرا پردیش
|
28
|
28
|
2
|
اروناچل پردیش
|
10
|
5
|
3
|
آسام
|
15
|
1
|
4
|
بہار
|
3
|
0
|
5
|
چھتیس گڑھ
|
75
|
74
|
6
|
دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
1
|
1
|
7
|
گجرات
|
45
|
34
|
8
|
ہماچل پردیش
|
4
|
4
|
9
|
جموں و کشمیر
|
6
|
6
|
10
|
جھارکھنڈ
|
89
|
7
|
11
|
کرناٹک
|
12
|
12
|
12
|
کیرالہ
|
4
|
4
|
13
|
لداخ
|
3
|
0
|
14
|
مدھیہ پردیش
|
70
|
63
|
15
|
مہاراشٹر
|
37
|
37
|
16
|
منی پور
|
21
|
3
|
17
|
میگھالیہ
|
35
|
0
|
18
|
میزورم
|
17
|
6
|
19
|
ناگالینڈ
|
22
|
3
|
20
|
اڈیشہ
|
108
|
32
|
21
|
راجستھان
|
31
|
30
|
22
|
سکم
|
4
|
4
|
23
|
تمل ناڈو
|
8
|
8
|
24
|
تلنگانہ
|
23
|
23
|
25
|
تریپورہ
|
21
|
6
|
26
|
اتر پردیش
|
4
|
3
|
27
|
اتراکھنڈ
|
4
|
4
|
28
|
مغربی بنگال
|
8
|
7
|
کل میزان
|
708
|
405
|
ای ایم آر ایس کی نئی اسکیم کے تحت، وزارت، قبائلی طلباء کے لیے قومی تعلیمی سوسائٹی (این ای ایس ٹی ایس) کو فنڈز جاری کرتی ہے، جوای ایم آر ایس کی اسکیم کو منظم کرنے اور لاگو کرنے کے لیے وزارت کے تحت سال 2019 میں بنائی گئی خود مختار سوسائٹی ہے ۔ علاوہ ازیں ، / پی ایس یوز / تعمیراتی ایجنسیاں / ریاستی سوسائٹیاں ای ایم آر ایسز کی تعمیر کے لیے اپنی ضروریات کے مطابق اور اسکولوں کو چلانے کے لیے بار بار آنے والی لاگت کے مطابق این ای ایس ٹی ایس مزید ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فنڈز جاری کرتی ہے۔ 21-2020 سے پہلے، یہ اسکیم ہندوستان کے آئین کی دفعہ 275(1) کے مطابق گرانٹس کے تحت ایک جزو تھی اور ای ایم آر ایس کی اسکیم کے لیے کوئی علیحدہ بجٹ مختص نہیں کیا گیا تھا۔ 21-2020 کے بعد سے نئی ای ایم آر ایس اسکیم کے تحت بجٹ مختص کیا گیا ہے:
(کروڑ میں روپے)
مالی سال
|
بجٹ تخمینہ
|
نظرثانی شدہ تخمینہ
|
اخراجات
|
2020-21
|
1313.23
|
1200.00
|
1199.98
|
2021-22
|
1418.04
|
1057.74
|
1057.74
|
2022-23
|
2000.0
|
2000.00
|
1999.98
|
2023-24
|
5943.00
|
2471.81
|
2447.61
|
2024-25
|
6399.00
|
--
|
1719.76
|
سال 20-2019 سے 24-2023 تک ای ایم آر ایسز میں داخلہ لینے والے طلباء کی تعداد درج ذیل ہے:
تعلیمی سال
|
2019-20
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
|
2023-24
|
ای ایم آر ایسزمیں اندراج شدہ طلباء
|
73391
|
90520
|
105463
|
113275
|
123841
|
یہ بات قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس یوکی نے آج راجیہ سبھا میں سوالات کے تحریری جوابات میں فراہم کیں۔
************
ش ح۔ ا ع ۔ را
U-9469
(Release ID: 2042656)
Visitor Counter : 59