امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نئے فوجداری قوانین

Posted On: 06 AUG 2024 4:34PM by PIB Delhi

فوجداری انصاف کے نظام میں زیادہ متاثر پر مبنی نقطہ نظر کو فروغ دینے کے لیے، بھارتی شہری تحفظ سنہتا (بی این ایس ایس)  2023 کی دفعہ  360 کے تحت ایک گنجائش شامل کی گئی ہے کہ یہ فراہم کیا جا سکے کہ استغاثہ واپس لینے سے پہلے، عدالت متاثرین کو سماعت کا موقع دے گی۔  یہ شق متاثرین کے خدشات کو تسلیم کرتی ہے اور ان کو شامل کرتی ہے، مجرمانہ انصاف کے عمل کی مجموعی منصفانہ اور جوابدہی کو بڑھاتی ہے۔

 یہ معلومات  داخلہ امور کے وزیر مملکت جناب بندی سنجے کمار نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

************

ش ح۔ ا ع   ۔ را

U-9405


(Release ID: 2042248) Visitor Counter : 49


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Telugu