بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
وزنجم بین الاقوامی بندرگاہ کا افتتاح
Posted On:
06 AUG 2024 1:39PM by PIB Delhi
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جانکاری فراہم کی کہ کنسیشنیئر کی طرف سے پیش کردہ شیڈول کے مطابق، پروجیکٹ کے افتتاح کی مقررہ تاریخ دسمبر 2024ہے۔
مرکزی حکومت، ریاستی حکومت اور دیگر ایجنسیوں کے ذریعہ پروجیکٹ میں استعمال ہونے والی رقم کو ذیل میں دی گئی ہے:
مرکزی حکومت کے ذریعہ استعمال کی گئی رقم
|
کیرالہ کی ریاستی حکومت کے ذریعہ استعمال کی گئی رقم
( تک30.06.2024)
|
دیگر ایجنسیوں کے ذریعہ استعمال کی گئی رقم (کنسیشنیئر - میسرز اڈانی وزنجم پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ) کے ذریعہ استعمال کی گئی رقم
تک)31.03.2024)
|
صفر
|
1,892.42 کروڑ روپے
|
4,255 کروڑ روپے
|
ہدف کے مطابق ریل کنیکٹی ویٹی مکمل ہونے کی مقررہ تاریخ مارچ، 2028 تک ہے۔ میسرز اڈانی وِزنجم پورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ(اے وی پی پی ایل) کے ذریعہ بندرگاہ کو جوڑنے والی سڑک کو مکمل کرنے کی مقررہ تاریخ دسمبر 2024 تک ہے۔
********
ش ح۔ م ع ۔ ج
Uno-9388
(Release ID: 2042096)
Visitor Counter : 42