قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

Posted On: 06 AUG 2024 11:58AM by PIB Delhi

آئین ہند کے ذریعہ  تفویض  کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، ہندوستان کے صدرجمہوریہ نے، چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، ہائی کورٹ میں درج ذیل ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی  ہے۔

نمبر شمار

نام(محترمہ /جناب)

تفصیلات

1.

جناب جسٹس بسواروپ چودھری،

ایڈیشنل جج

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کو31 اگست 2024سے  ایک سال کی تازہ مدت کے لیے مقرر کیا گیا۔

2.

 جناب جسٹس پارتھا سارتھی سین

ایڈیشنل جج

3.

جناب جسٹس پرسن جیت بسواس،

ایڈیشنل جج

4.

جناب جسٹس اودے کمار،

ایڈیشنل جج

5.

جناب جسٹس  اجے کمار گپتا

ایڈیشنل جج

6.

جناب جسٹس سپراتم بھٹاچاریہ

ایڈیشنل جج

7.

جناب جسٹس پارتھا سارتھی چٹرجی

ایڈیشنل جج

8.

جناب جسٹس اپورباسنہا  رائے

ایڈیشنل جج

9.

جناب جسٹس محمد شبر رشیدی

ایڈیشنل جج

 

*****

U.No:9381            

         ش ح۔ع م۔رم


(Release ID: 2042033) Visitor Counter : 41