ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

لیز پر جنگل کی زمین

Posted On: 05 AUG 2024 12:17PM by PIB Delhi

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب کیرتی وردھن سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ فاریسٹ سروے آف انڈیا (ایف ایس آئی)، دہرادون،  جو کہ وزارت کے ماتحت کام کرنے والی  ایک تنظیم ہے، ملک کے جنگلات کے  رقبہ  کا دو سالہ جائزہ لیتی ہے اور نتائج انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ(آئی ایس ایف آر) میں شائع ہوتے ہیں۔ انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ(آئی ایس ایف آر(2021) کے مطابق ملک میں کل ریکارڈ شدہ جنگلات کا رقبہ 7,75,288 مربع کلومیٹر ہے۔ ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی تفصیل بشمول ریاست مہاراشٹر ایک ضمیمہ کے طور پر منسلک ہے۔

‘زمین’ ریاست کا موضوع ہے۔ جنگلاتی علاقے اور اس کی قانونی حدود کا تعین اور دیکھ بھال متعلقہ ریاستی حکومت/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کی   انتظامیہ کرتی ہے۔ اس کے مطابق، جنگل کی زمین کو لیز پر دینے یا الاٹ کرنے کا حتمی فیصلہ متعلقہ ریاستی حکومت/ مرکز کے زیرانتظام کی  انتظامیہ کے دائرہ اختیار میں ہے۔ تاہم، کسی بھی جنگل کی زمین کو غیر جنگلاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے ون (سنرکشن ایوم سموردھن) ادھینیم، 1980 کے تحت مرکزی حکومت کی پیشگی منظوری درکار ہے۔

مزید برآں، جنگلات کا تحفظ اور انتظام بنیادی طور پر متعلقہ ریاستی حکومت/ مرکز کے زیر انتظام علاقےکی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، جو انڈین فاریسٹ ایکٹ، 1927، وائلڈ لائف (تحفظ) ایکٹ، 1972 اور اس کے تحت بنائے گئے دیگر ریاستی مخصوص قوانین اورضوابط  کی دفعات کے تحت جنگلات کی زمین کے غیر مجاز/غیر قانونی قبضے کو ہٹانے کے لیے مناسب اقدامات کرتی ہے۔

ضمیمہ

 

ٓئی ایس ایف آر -2021کے مطابق ریاستوں/ مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں ریکارڈ شدہ جنگلاتی علاقے(آر ایف اے)

(علاقہ مربع کلو میٹر میں )

نمبرشمار

ریاست/ مرکزکے زیر انتظام علاقہ

جغرافیائی رقبہ

( جی اے)

علاقہ (جی اے)

آر ایف اے (مختلف زمروں میں)

کل  آر ایف اے (2021)

محفوظ جنگل

زیر تحفظ جنگل

*غیر طبقاتی جنگلات

مجموعی آر ایف اے(2021)

 

آندھرا پردیش

1,62,968

31,959

5,069

230

37,258

 

اروناچل پردیش

83,743

12,371

11,857

27,312

51,540

 

آسام

78,438

17,864

0

8,972

26,836

 

بہار

94,163

693

6,183

566

7,442

 

چھتیس گڑھ

1,35,192

25,897

24,036

9,883

59,816

 

دہلی

1,483

78

25

0

103

 

گوا

3,702

119

755

397

1,271

 

گجرات

196,244

14,574

2,898

4,398

21,870

 

ہریانہ

44,212

249

1,158

152

1,559

 

ہماچل پردیش

55,673

1,883

28,887

7,178

37,948

 

جھارکھنڈ

79,716

4,500

18,922

1,696

25,118

 

کرناٹک

191,791

28,690

3,931

5,663

38,284

 

کیرالہ

38,852

11,522

0

0

11,522

 

مدھیہ پردیش

3,08,252

61,886

31,098

1,705

94,689

 

مہاراشٹر

3,07,713

50,865

6,433

4,654

61,952

 

منی پور

22,327

984

3,254

13,180

17,418

 

میگھالیہ

22,429

1,113

12

8,371

9,496

 

میزورم

21,081

4,499

1,823

1,157

7,479

 

ناگالینڈ

16,579

234

0

8,389

8,623

 

اوڈیشہ

1,55,707

36,049

25,133

22

61,204

 

پنجاب

50,362

44

1,137

1,903

3,084

 

راجستھان

3,42,239

12,176

18,543

2,144

32,863

 

سکم

7,096

5,452

389

0

5,841

 

تمل ناڈو

1,30,060

20,523

1,053

1,612

23,188

 

تلنگانہ

1,12,077

25,800

1,592

296

27,688

 

تریپورہ

10,486

3,588

2

2,704

6,294

 

اتر پردیش**

2,40,928

11,560

296

5,528

17,384

 

اتراکھنڈ

53,483

26,547

9,885

1,568

38,000

 

مغربی بنگال

88,752

7,054

3,772

1,053

11,879

 

 انڈ ومان ونکوبار جزائر

8,249

5,613

1,558

0

7,171

 

چندی گڑھ

114

32

0

3

35

 

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

602

203

5

6

214

 

جموں

کشمیر

 شیپ  فائل کا رقبہ *** (54,624)

2,22,236

17,648

2,551

0

20,199

 

لداخ

*** شیپ  فائل کا رقبہ (1,68,055)

7

0

0

7

 

لکشدیپ

30

0

0

0

0

 

پڈوچیری

490

0

2

11

13

کل

32,87,469

4,42,276

2,12,259

1,20,753

7,75,288

 

ماخذ: ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے جنگلات کے محکمے۔

*غیر درجہ بند جنگل میں ریزرو فاریسٹ اور پروٹیکٹڈ فاریسٹ کے علاوہ تمام جنگل شامل ہیں جیسا کہ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے جنگلات کے محکموں نے رپورٹ کیا ہے۔

**اتر پردیش کے معاملے میں، آر ایف اے میں سڑک، ریلوے لائن اور نہر کے ساتھ 9,662.764 کلومیٹر  خطی  باغات شامل نہیں ہیں۔

***شیپ فائل کا رقبہ سروے آف انڈیا (اگست، 2021) کے ذریعہ فراہم کیا گیا ہے۔ ایس او آئی سے انفرادی  مرکزکے زیرانتظام علاقے کے لیے  مشتہر  شدہ جغرافیائی علاقوں کے بارے میںمعلومات  کا انتظار ہے۔

**********

 

ش ح۔س ب ۔ رض

U:9302

 


(Release ID: 2041529) Visitor Counter : 43