وزارت آیوش
azadi ka amrit mahotsav

آیوش صحت اور تندرستی کے وقت شدہ مراکز کا قیام

Posted On: 02 AUG 2024 6:25PM by PIB Delhi

آیوش کی وزارت ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کی حکومتوں کے ذریعے قومی آیوش مشن (این ا ے ایم) کی مرکز کی جانب سے حمایت یافتہ اسکیم کے ایک جزو کے طور پر آیوشمان بھارت کے تحت آیوش ہیلتھ اینڈ ویلنس سنٹرز (اے ایچ ڈبلیو سیز(کواب آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش) کا نام دیا گیا ہے( کے آپریشنلائزیشن کو نافذ کر رہی ہے۔ آیوش کے اصولوں اور طریقوں پر مبنی ایک مجموعی فلاح و بہبود کا ماڈل قائم کرنے کے مقصد کے ساتھ انہیں نافذ کیا جارہاہے۔ موجودہ ذیلی صحت مراکز/آیوش ڈسپنسریوں کو آیوش صحت اور فلاح و بہبود کے مراکز میں تبدیل کرنے کا تصور کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کی ضروریات کے مطابق پرائمری ہیلتھ کیئر خدمات کی وسیع رینج تک عالمی رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔ این اے ایم کے تحت، ریاستی/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں سے ان کے ریاستی سالانہ ایکشن پلان (ایس اے اے پیز) کے ذریعے موصول ہونے والی تجاویز کے مطابق، موجودہ آیوش ڈسپنسریوں اور ذیلی صحت مراکز کے کل 12,500 یونٹس کو آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش) کے طور پر اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔  ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق، آج تک 12121 آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش) کو فعال بنایا گیا ہے۔

منظور شدہ اور فعال آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش) کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے ان کا اسٹیٹس

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

منظور شدہ آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش)

فنکشنل آیوشمان آروگیہ مندر (آیوش)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

6

6

2

آندھرا پردیش

126

126

3

اروناچل پردیش

89

89

4

آسام

500

500

5

بہار

294

113

6

چنڈی گڑھ

12

11

7

چھتیس گڑھ

400

400

8

دہلی

0

0

9

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1

1

10

گوا

100

100

11

گجرات

365

365

12

ہریانہ

538

506

13

ہماچل پردیش

740

740

14

جموں و کشمیر

523

523

15

جھارکھنڈ

745

648

16

کرناٹک

376

376

17

کیرالہ

700

700

18

لداخ

0

0

19

لکشدیپ

7

7

20

مدھیہ پردیش

800

800

21

مہاراشٹر

390

345

22

منی پور

15

15

23

میگھالیہ

45

22

24

میزورم

41

41

25

ناگالینڈ

49

49

26

اوڈیشہ

422

422

27

پڈوچیری

4

4

28

پنجاب

158

158

29

راجستھان

2019

2019

30

سکم

18

18

31

تمل ناڈو

650

650

32

تلنگانہ

421

421

33

تریپورہ

72

72

34

اتر پردیش

1034

1034

35

اتراکھنڈ

300

300

36

مغربی بنگال

540

540

میزان

12500

 

یہ جانکاری آیوش کے وزیر مملکت (آئی سی)  جناب  پرتاپ راؤ جادھو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

 

**********

ش ح ۔ ا م    ۔  م  ص

 (U: 9241)


(Release ID: 2041016) Visitor Counter : 54


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Manipuri