مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

پی ایم-ای بی یو ایس سروس کے تحت اربن لوکل باڈیز کو سبسڈی

Posted On: 01 AUG 2024 1:21PM by PIB Delhi

پی ایم-ای بس سروس 16 اگست 2023 کو شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت اب تک 75 شہروں نے حصہ لیا ہے اور اسے منظوری دی گئی ہے۔ ان شہروں کی فہرست ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔

اب تک 200.18 کروڑ روپے کی مرکزی امداد ریاست مہاراشٹر کو فراہم کی جا چکی ہے تاکہ انھیں میٹر کے پیچھے بجلی کے بنیادی ڈھانچے اور سول ڈپو انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے شہروں/ یو ایل بی کو آگے تقسیم کیا جا سکے۔ شہروں کی تفصیلات ضمیمہ II میں منسلک ہیں۔

اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، بس آپریشن کے لیے مرکزی امداد 10 سال یا مارچ، 2037 تک، جو بھی پہلے ہو، فراہم کی جاتی ہے۔

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب توکھن ساہو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی۔

ضمیمہ I

ضمیمہ II

*************

 

ش ح۔ ف ش ع- ر ش

U: 9150



(Release ID: 2040533) Visitor Counter : 31


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil