سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فعال ٹول پلازا

Posted On: 31 JUL 2024 1:43PM by PIB Delhi

 30.06.2024 تک ، قومی شاہراہوں پر کل 983 فیس والے پلازا کام کر رہے ہیں۔

ریاست کے لحاظ سے صارف فیس پلازوں کی تفصیلات ضمیمہ اے میں دی گئی ہیں۔

گذشتہ پانچ (05) مالی سالوں (سال وار، ریاست وار) میں تعمیر کردہ صارف فیس پلازوں کی تفصیلات ضمیمہ بی میں ہیں۔

گذشتہ پانچ (05) مالی سالوں کے لیے صارفین کی فیس جمع کرنے کے اعداد و شمار (ریاست وار اور فیس پلازہ کے لحاظ سے) ضمیمہ سی میں ہیں۔

سب سے زیادہ صارف فیس وصول کرنے والے ٹاپ 20 فیس پلازوں کی تفصیلات (سال وار، ریاست وار) ضمیمہ ڈی میں ہیں۔

تمام نیشنل ہائی ویز فیس پلازوں کو لاگو نیشنل ہائی ویز فیس رولز / رعایتی معاہدے کے مطابق چلایا جارہا ہے۔

ضمیمہ اے

ضمیمہ بی

ضمیمہ سی

ضمیمہ ڈی

یہ جانکاری سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 9096


(Release ID: 2039913) Visitor Counter : 45


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil