کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلہ گریڈ کا تھرڈ پارٹی سیمپلنگ

Posted On: 31 JUL 2024 3:48PM by PIB Delhi

کوئلے کے معیار سے متعلق صارفین کے خدشات کو دور کرنے کے لیے، 26.11.2015 کو کوئلے کی وزارت نے لوڈنگ اینڈ پر کوئلے کے تھرڈ پارٹی سیمپلنگ اور تجزیہ کے لیے ایک معیاری آپریٹنگ طریقہ کار جاری کیا تھا۔ کوئلے کے نمونے لینے کا کام آزاد تھرڈ پارٹی سیمپلنگ ایجنسیز (ٹی پی ایس ایز)کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ کول انڈیا لمیٹڈ آزاد ٹی پی ایس اے کے ذریعے کوئلے کی تھرڈ پارٹی سیمپلنگ بھی کر رہا ہے۔

یہ معلومات کوئلہ اور کانکنی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔

************

ش ح۔ ا ک    ۔ م  ص

 (U:  9061  )


(Release ID: 2039665) Visitor Counter : 36


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil