ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند کے اسکل انڈیا مشن کے تحت، اسکل ڈیولپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت ہنر مندی کے فروغ کے مراکز/ اداروں کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے ہنر، دوبارہ ہنر اور اعلیٰ مہارت کی تربیت فراہم کرتی ہے


گجرات میں 'اسکل انڈیا' اسکیم

Posted On: 29 JUL 2024 2:03PM by PIB Delhi

حکومت ہند کے اسکل انڈیا مشن (ایس آئی ایم) کے تحت، ہنر مندی کی ترقی اور صنعت کاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) گجرات سمیت تمام ملک میں سماج کے تمام طبقوں کے لئے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ  (آئی ٹی آئیز)  کے ذریعہ مختلف اسکیموں یعنی  پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا (پی ایم کے وی وائی)، جن شکھشن سنستھان (جے ایس ایس)، نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن اسکیم (این اے پی ایس) اور کرافٹسمین ٹریننگ اسکیم (سی ٹی ایس)  کے تحت  ہنر مندی کے فروغ کے مراکز/اداروں  وغیرہ کے وسیع نیٹ ورک کے ذریعے مہارت، دوبارہ ہنر اور اعلیٰ مہارت کی تربیت فراہم کرتی ہے۔ ان اسکیموں کا نفاذ طلب پر مبنی ہے اور اسی کے مطابق ہنرکے مراکز کھولے جاتے ہیں ۔ایس آئی ایم  کا مقصد ہندوستان کے نوجوانوں کو صنعت سے متعلقہ مہارتوں سے آراستہ  اورمستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ ان اسکیموں کا خلاصہ حسب ذیل ہے:

پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا (پی ایم کے وی وائی): پی ایم کے وی وائی اسکیم ملک بھر کے نوجوانوں کو شارٹ ٹرم ٹریننگ (ایس ٹی ٹی) اور اپ اسکلنگ اور ری اسکلنگ کے ذریعے پہلے سے سیکھنے کی پہچان (آر پی ایل) کے ذریعے ہنرمندی کی ترقی کی تربیت فراہم کرنے کے لیے ہے۔

جن شکھشن سنستھان (جے ایس ایس) اسکیم: جے ایس ایس کا بنیادی ہدف غیر خواندہ، نو خواندہ افراد اور 15-45 سال کی عمر کے گروپ میں معذور افراد ہونے کی صورت میں عمر کی رعایت کے ساتھ اور دیگر مستحق حالات میں ، 12ویں جماعت تک ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے اور اسکول چھوڑنے والے افراد کو پیشہ ورانہ مہارت فراہم کرنا ہے۔ دیہی علاقوں اور شہری کم آمدنی والے علاقوں میں خواتین، ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔

نیشنل اپرنٹس شپ پروموشن اسکیم (این اے پی ایس): یہ اسکیم اپرنٹس شپ ٹریننگ کو فروغ دینے اور اپرنٹس کو وظیفہ کی ادائیگی کے لیے مالی مدد فراہم کرکے اپرنٹس کی مصروفیت کو بڑھانے کے لیے ہے۔ تربیت بنیادی تربیت اور صنعت میں کام کی جگہ پر ملازمت کی تربیت / عملی تربیت پر مشتمل ہے۔

دستکاروں کی تربیتی اسکیم (سی ٹی ایس): یہ اسکیم ملک بھر میں صنعتی تربیتی اداروں (آئی ٹی آئیز) کے ذریعے طویل مدتی تربیت فراہم کرنے کے لیے ہے۔ آئی ٹی آئیز صنعت کو ہنر مند افرادی قوت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو خود روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے معاشی شعبوں کی ایک بڑی تعداد کا احاطہ کرنے والے پیشہ ورانہ/ہنر مندی کے تربیتی کورسز کی ایک سلسلہ  پیش کرتے ہیں۔

گزشتہ تین سال (مالی سال 2021-22، مالی سال 2022-23 اور مالی سال 2023-24) کے دوران ایم ایس ڈی ای کی پی ایم کے وی وائی، جے ایس ایس، این اے پی ایس اور سی ٹی ایس اسکیموں کے تحت گجرات میں تربیت یافتہ امیدواروں کی ضلع وار تعداد بالترتیب   ضمیمہ-1 سے ضمیمہ چار میں ہے۔ ۔

پی ایم کے وی وائی  اسکیم کے پہلے تین ورژن میں پی ایم کے وی وائی.0، پی ایم کے وی وائی 2.0 اور پی ایم کے وی وائی 3.0 میں مالی سال 2015-16 سے مالی سال 2021-22 تک پلیسمنٹ کو مکمل ایس ٹی ٹی جزو میں ٹریک کیا گیا تھا۔ پلیسمنٹ کو پی ایم کے وی وائی 4.0 سے الگ کیا گیا ہے، اسکیم کا موجودہ ورژن مالی سال 2022-23 کے بعد سے نافذ العمل ہے۔ گزشتہ تین سالوں (مالی سال 2019-20، 2020-21، 2021-22) کے دوران پی ایم کے وی وائی کے ایس ٹی ٹی جزو کے تحت گجرات میں تقرر شدہ  امیدواروں کی ضلع وار تفصیلات ضمیمہ-V میں ہیں۔

ضمیمہ-I

گزشتہ تین سال (مالی سال 2021-22، مالی سال 2022-23 اور مالی سال 2023-24) کے دوران پی ایم کے وی وائی کے تحت گجرات میں تربیت یافتہ امیدواروں کی ضلع وار تعداد:

مالی سال 2021-22, مالی سال 2022-23 اور مالی سال  2023-24):

 

ضلع

مالی سال 2021-22

مالی سال 2022-23

مالی سال 2023-24

احمد آباد

3,610

553

1,588

امریلی

357

72

738

آنند

543

320

313

ارولی

-

20

171

بناس کانٹھا

4,386

102

592

بھروچ

521

378

79

بھاو نگر

561

60

467

بوٹاڈ

405

147

373

چھوٹاادے پور

200

240

524

ڈانگ

281

163

75

دیو بھومی دوارکا

304

8

-

دوہڑ

173

180

201

گاندھی نگر

1,721

400

601

گر سومناتھ

385

-

96

جام نگر

1,393

406

709

جوناگڑھ

766

394

621

کچھ

1,544

389

309

کھیڑا

574

49

89

مہیسانہ

2,566

95

2,201

مہی ساگر

260

111

441

موربی

320

20

218

نرمدا

314

230

550

نوساری

348

318

437

پنچ محل

279

240

454

پٹن

1,080

148

1,882

پوربندر

180

32

-

راجکوٹ

808

238

80

سبر کانتھا

445

54

493

سورت

8,018

487

4,808

سریندر نگر

200

-

101

تاپی

387

236

533

وڈودرا

1,529

170

126

ولساڈ

543

243

199

ضمیمہ II

 

گزشتہ تین سال (مالی سال 2021-22، مالی سال 2022-23 اور مالی سال 2023-24) کے دوران JSS کے تحت گجرات میں تربیت یافتہ امیدواروں کی ضلع وار تعداد:

 

ضلع

2021-22

2022-23

2023-24

 

 

احمد آباد

1560

2497

0

 

بناس کانٹھا

1549

0

0

 

بھروچ

1800

2540

1560

 

گاندھی نگر

1800

2700

1800

 

کچھ

1800

2700

1800

 

مہسانہ

1800

2700

1800

 

پٹن

1800

2680

1800

 

سابر کانٹھ

1799

2700

1800

 

سورت

1800

2700

1800

 

وڈودرا

1720

0

0

 

ولساڈ

1800

2700

1800

 

 

ضمیمہ III

گزشتہ تین سال (مالی سال 2021-22، مالی سال 2022-23 اور مالی سال 2023-24) کے دوران این اے پی ایس کے تحت گجرات میں تربیت یافتہ امیدواروں کی ضلع وار تعداد:

ضلع

مالی سال-21-22

مالی سال -22-23

مالی سال -23-24

احمد آباد

8,737

8,947

12,603

امریلی

908

812

617

آنند

672

919

1,149

ارولی

281

357

289

بناس کانٹھا

853

902

910

بھروچ

2,688

3,346

3,797

بھاو نگر

1,080

1,091

1,418

بوٹاڈ

190

231

257

چھوٹا ادے پور

71

146

123

ڈانگ

67

46

37

دیو بھومی دوارکا

384

384

563

دوہڑ

291

323

511

گاندھی نگر

2,089

1,742

1,923

گر سومناتھ

498

394

419

جام نگر

839

592

768

جوناگڑھ

759

820

807

کچھ

1,939

1,458

1,706

کھیڑا

1,090

1,042

1,038

مہیسانہ

1,646

1,668

1,997

مہی ساگر

189

170

203

موربی

949

676

640

نرمدا

73

87

42

نوساری

438

560

909

پنچ محل

1,704

1,138

1,599

پٹن

456

479

530

پوربندر

554

379

245

راجکوٹ

2,710

3,098

2,800

سبر کانتھا

1,017

978

1,020

سورت

3,292

3,797

4,743

سریندر نگر

621

684

639

تاپی

576

436

431

وڈودرا

5,643

5,154

5,864

ولساڈ

3,906

2,939

3,259

ضمیمہ IV

گزشتہ تین سال (مالی سال 2021، مالی سال 2022 اور مالی سال 2023) کے دوران سی ٹی ایس کے تحت گجرات میں تربیت یافتہ امیدواروں کی ضلع وار تعداد:

 

اضلاع

2021

2022

2023

احمد آباد

6223

6726

7784

امریلی

1750

1650

2234

آنند

2684

2789

3408

ارولی

2939

3099

3790

بناس کانٹھا

3414

4022

4414

بھروچ

2621

3029

3025

بھاو نگر

2336

2282

3157

بوٹاڈ

482

586

798

چھوٹودے پور

903

975

1311

ڈانگ

329

400

460

دیو بھومی دوارکا

758

801

769

دوہڑ

4386

4575

5119

گاندھی نگر

1922

2054

2623

گر سومناتھ

1026

1052

1164

جام نگر

1895

1800

2239

جوناگڑھ

2176

2344

2729

کچھ

2256

2629

2589

کھیڑا

3025

3330

3760

مہیسانہ

4591

4591

5819

مہی ساگر

1937

1543

1945

موربی

571

671

659

نرمدا

732

760

896

نوساری

3223

3695

3897

پنچ محل

4982

5226

5786

پٹن

2389

2421

2748

پوربندر

522

473

597

راجکوٹ

2422

2477

3006

سبر کانتھا

2555

2782

3251

سورت

4231

3876

4535

سریندر نگر

2540

2544

2782

تاپی

1624

1562

1862

وڈودرا

5602

5574

6257

ولساڈ

2190

2309

2931

 

ضمیمہ V

گزشتہ تین سالوں (مالی سال 2019-20، 2020-21، 2021-22) کے دوران پی ایم کے وی وائی کے ایس ٹی ٹی جزو کے تحت گجرات تقررشدہ  امیدواروں کی ضلع وار تفصیلات:

:

ضلع

مالی سال  2019-20

مالی سال  2020-21

مالی سال  2021-22

احمد آباد

5,588

980

282

امریلی

348

188

-

آنند

590

249

-

ارولی

3

-

-

بناس کانٹھا

493

-

-

بھروچ

867

640

17

بھاو نگر

1,578

136

-

بوٹاڈ

454

207

-

چھوٹودے پور

344

612

25

ڈانگ

283

71

-

دیو بھومی دوارکا

63

30

-

دوہد

336

-

-

گاندھی نگر

346

188

274

گر سومناتھ

465

88

46

جام نگر

2,522

709

263

جوناگڑھ

1,593

276

173

کچ

1,559

620

224

کھیڑا

726

167

-

مہیسانہ

1,424

16

27

مہی ساگر

296

48

75

موربی

1,221

462

295

نرمدا

360

248

-

نوساری

420

81

1

پنچ محل

568

392

21

پٹن

256

-

-

پوربندر

274

-

-

راجکوٹ

1,450

700

27

سبر کانتھا

253

3

-

سورت

3,543

1,068

1

سریندر نگر

1,142

1,280

313

تاپی

464

156

1

وڈودرا

1,422

728

8

ولساڈ

979

568

-

 

 یہ اطلاع ہنرمندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) کے وزیر مملکت  (آزادانہ چارج ) جناب جینت چودھری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

 

 

 

************

ش ح۔ ا ک    ۔ م  ص

 (U:  8912  )

                          


(Release ID: 2038707) Visitor Counter : 87
Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Manipuri