جل شکتی وزارت
امرت سروور مشن
Posted On:
29 JUL 2024 2:51PM by PIB Delhi
مشن امرت سروور 24 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا، جس کی مدت 15 اگست 2023 تک تھی۔ تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ہر دیہی ضلع میں کم از کم 75 امرت سروور کا نشانہ مقرر کیا گیا تھا (سوائے دہلی،چندی گڑھ اور لکشدیپ) جس میں تالاب کا کم از کم رقبہ ایک ایکڑ (0.4 ہیکٹر) اور پانی کے ذخیرہ کرنے کی کم از کم گنجائش 10,000 کیوبک میٹر مقرر کی گئی تھی ۔ اس طرح ملک میں تقریباً 50,000 امرت سرووروں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
مشن کے تحت کچھ دیگر اہم ہدایات میں عمل آوری کے تمام مراحل پر ٹیکنالوجی کا استعمال، ہر 15 اگست اور 26 جنوری کو سرووروں کو پرچم کشائی کے لیے جگہ بنانا، اور ترقی کے تمام مراحل پر لوگوں کی شرکت شامل ہے۔
آج تک مشن کے تحت تعمیر کیے گئے/تعمیر شدہ امرت سرووروں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
تعمیر شدہ / تجدید کردہ امرت سرووروں کی کل تعداد
|
-
|
آندھرا پردیش
|
2,154
|
-
|
اروناچل پردیش
|
772
|
-
|
آسام
|
2,966
|
-
|
بہار
|
2,613
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
2,902
|
-
|
گوا
|
159
|
-
|
گجرات
|
2,650
|
-
|
ہریانہ
|
2,120
|
-
|
ہماچل پردیش
|
1,691
|
-
|
جموں و کشمیر
|
1,056
|
-
|
جھارکھنڈ
|
2,050
|
-
|
کرناٹک
|
4,056
|
-
|
کیرالہ
|
866
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
5,820
|
-
|
مہاراشٹر
|
3,055
|
-
|
منی پور
|
1,228
|
-
|
میگھالیہ
|
707
|
-
|
میزورم
|
1,031
|
-
|
ناگالینڈ
|
256
|
-
|
اوڈیشہ
|
2,367
|
-
|
پنجاب
|
1,450
|
-
|
راجستھان
|
3,138
|
-
|
سکم
|
199
|
-
|
تمل ناڈو
|
2,488
|
-
|
تلنگانہ
|
1,872
|
-
|
تریپورہ
|
682
|
-
|
اتراکھنڈ
|
1,322
|
-
|
اتر پردیش
|
16,630
|
-
|
مغربی بنگال
|
25
|
-
|
انڈمان اور نکوبار*
|
228*
|
-
|
دادر نگر حویلی، دمن اور دیو
|
58
|
-
|
لداخ
|
100
|
-
|
پڈوچیری
|
152
|
میزان
|
68,863
|
یہ اطلاع جل شکتی کے مرکزی وزیر مملکت ، جناب راج بھوشن چودھری نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
********
U.No:8914
ش ح۔و ا۔ق ر
(Release ID: 2038483)
Visitor Counter : 30