وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 JUL 2024 10:34PM by PIB Delhi

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب پیما کھانڈو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

************

ش ح۔ف ا۔ ج ا

 (U: 8893)


(ریلیز آئی ڈی: 2038200) وزیٹر کاؤنٹر : 82