بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت

نئی بندرگاہوں کا افتتاح

Posted On: 26 JUL 2024 1:59PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے قدرتی فوائد اور ملک کی درآمدی برآمدی تجارت کی بڑھتی ہوئی ضرورت کی وجہ سے لینڈ لارڈ پورٹ ڈویلپمنٹ ماڈل پر مہاراشٹر کے ودھاون میں بڑی بندرگاہ کی ترقی کو  منظوری دے دی ہے۔ انڈمان اور نیکوبار جزائر گروپ کے گریٹ نکوبار جزیرے میں واقع گیلاتھیا خلیج  کو بھی اس کے اسٹریٹجک مقام کی وجہ سے بین الاقوامی کنٹینر ٹرانسپمنٹ ٹرمینل کی ترقی کے لیے نشاندہی کی گئی ہے۔ بڑے بندرگاہوں (غیراہم بندرگاہوں) کے علاوہ کل کام کررہے بڑے اور اہم بندرگاہوں  کی تفصیلات ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقے  کے لحاظ سے ضمیمہ I میں ہیں۔

پچھلے تین سالوں کے دوران بڑی بندرگاہوں (غیربڑی بندرگاہوں) کے علاوہ دیگر بڑی بندرگاہوں کے ذریعے درآمد اور برآمد کی تعداد ضمیمہ II میں ہے۔

ہندوستان کی بڑی بندرگاہوں کو میجر پورٹس اتھارٹی ایکٹ، 2021 کے تحت ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ تاہم، بڑی بندرگاہوں (نان میجر پورٹس) کے علاوہ دیگر بندرگاہیں اور ان کے مراعات کو ساگرمالا پروگرام کے تحت متعلقہ ریاستی حکومتوں کی ماتحتی میں  ریاستی سمندری بورڈز کے ذریعے منظم کیا جاتا ہے۔  وزارت ریاستی حکومت کے بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں، ساحلی برتھ پروجیکٹوں، سڑک اور ریل کے پروجیکٹوں، ماہی گیری کے بندرگاہوں، ہنر مندی کے فروغ کے پروجیکٹوں، ساحلی کمیونٹی کی ترقی، کروز ٹرمینل اور رو-پیکس  فیری خدمات جیسے پروجیکٹوں کو مالی مدد فراہم کرتی ہے۔ ساگرمالا پروگرام کے  تحت بندرگاہ کو جدید بنانے کی پہل، 860 کروڑ روپے کے  16 پروجیکٹوں کو مالی مدد کی گئی ہے۔ جن میں سے 520 کروڑ  روپے کے دس پروجیکٹ مکمل ہوچکے ہیں۔ ریاست  کے لحاظ سے  تفصیلات ضمیمہ III میں ہیں۔

 

ضمیمہI

 

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

بڑی بندرگاہوں کے علاوہ بندرگاہیں (غیر بڑی بندرگاہیں) کی تعداد

بڑی بندرگاہوں کی تعداد

آندھرا پردیش

15

1

گوا

5

1

گجرات

48

1

کرناٹک

13

1

کیرالہ

17

1

مہاراشٹر

48

2

اوڈیشہ

14

1

تمل ناڈو

17

3

مغربی بنگال

1

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

24

-

دمن اور دیو

2

-

پڈوچیری

3

-

لکشدیپ

10

-

 

ضمیمہ II

2021-22 سے24-2023 کے دوران بڑی بندرگاہوں پر کارگو (اتارا اور چڑھایا گیا) (ملین ٹن میں)

   

ریاستیں

بندرگاہ

2021-22

2022-23

2023-24 (پی)

 

مجموعی تعداد

مجموعی تعداد

مجموعی تعداد

 
     

گجرات

دین دیال

127.10

137.56

131.82

 

مہاراشٹر

ممبئی

59.89

63.61

67.26

 

جے ایل نہرو

76.00

83.86

85.80

 

گوا

موروموگاؤ

18.46

17.33

20.17

 

کرناٹک

نیو مینگلور

39.30

41.42

45.71

 

کیرالہ

کوچین

34.55

35.26

36.32

 

تمل ناڈو

وی.او چندبرنار

34.12

38.04

41.40

 

چنئی

48.56

48.95

51.59

 

کامراج

38.74

43.51

45.28

 

آندھرا پردیش

وشاکھاپٹنم

69.03

73.75

81.09

 

اوڈیشہ

پردیپ

116.13

135.36

145.38

 

مغربی بنگال

سامبا (کولکتہ/ہلدیہ)

58.18

65.66

66.17

 

مجموعی بندرگاہیں

720.05

784.31

817.97

 

(پی): عارضی

         

 

2021-22 سے 24-2023کے دوران اسٹیٹ میری ٹائم بورڈ/ڈائریکٹوریٹ آف پورٹس کی غیر اہم بندرگاہوں پر کارگو (ان لوڈ اور لوڈ کیا گیا) (ملین ٹن میں(

 

ریاستی میری ٹائم بورڈ/ ریاستوں کا ڈائریکٹوریٹ

2021-22

2022-23

2023-24 (P)

 

مجموعی تعداد

مجموعی تعداد

مجموعی تعداد

 
 

گجرات

405.39

416.36

449.25

 

مہاراشٹر

52.47

71.26

74.71

 

گوا

0.027

0.008

0.012

 

آندھرا پردیش

87.98

101.43

117.46

 

کرناٹک

0.79

1.06

0.88

 

کیرالہ

0.14

0.11

0.08

 

تمل ناڈو

7.84

9.87

10.11

 

پڈوچیری

5.84

10.12

12.31

 

اوڈیشہ

41.54

38.71

54.19

 

انڈمان نکوبار جزائر

1.54

1.88

2.04

 

لکشدویپ

0.18

0.22

0.00

 

مجموعی تعداد

603.75

651.02

721.05

 

 

ضمیمہ III

 

ساگرمالا فنڈڈ پروجیکٹوں کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

ریاستیں

پروجیکٹوں کی کل تعداد

منظور کیا گیا فنڈ(کروڑ روپے)

زیرترقی پروجیکٹوں کی تعداد

مکمل ہوئے پروجیکٹوں کی تعداد

زیرنفاذ پروجیکٹوں کی تعداد

انڈمان اور نکوبار جزائر

3

46

0

1

2

آندھرا پردیش

13

429

1

7

5

گوا

9

170

0

5

4

گجرات

10

969

1

3

6

کرناٹک

18

214

10

3

5

کیرالہ

8

110

0

5

3

مہاراشٹر

30

794

0

16

14

اوڈیشہ

6

159

2

1

3

پڈوچیری

2

30

0

1

1

تمل ناڈو

22

513

2

14

6

مغربی بنگال

9

280

0

6

3

میزان

130

3714

16

62

52

یہ جانکاری بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

********

ش ح۔ع ح  

 (U: 8805)



(Release ID: 2037618) Visitor Counter : 24


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Tamil