وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

ورثے کی یادگاروں کے لیے مختص فنڈز

Posted On: 25 JUL 2024 6:32PM by PIB Delhi

ملک میں قدیم یادگاروں اور آثار قدیمہ کے مقامات اور باقیات ایکٹ 1958 کے تحت 3697 قدیم یادگاریں اور آثار قدیمہ کو قومی اہمیت کے طور پر قرار دیا گیا ہے۔ یادگاروں کی ریاستی تعداد اور پچھلے پانچ سالوں کے دوران ان یادگاروں اور مقامات کے تحفظ، حفاظت اور دیکھ بھال پر کیے گئے اخراجات ضمیمہ میں دیئے گئے ہیں۔

محفوظ یادگاروں اور علاقوں کے تحفظ، حفاظت اور دیکھ بھال کا کام ایک مسلسل عمل ہے اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی طرف سے باقاعدگی سے ضرورت اور ترجیح کے مطابق کیا جاتا ہے اور اس کے مطابق فنڈز مختص کیے جاتے ہیں۔

تحفظ اور ان کی حفاظت کے لیے یادگاروں کی شناخت اور سیاحتی سہولیات/انفراسٹرکچر فراہم کرنا ایک باقاعدہ عمل ہے۔ تمل ناڈو کی یادگاروں کے لیے جاری کردہ مختص فنڈز درج ذیل ہے:

سال

(2018-2023)

مختص رقم

(کروڑ روپئے میں)

2018-19

8.10

2019-20

9.60

2020-21

7.25

2021-22

12.00

2022-23

19.95

 

یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

 

ضمیمہ

ملک میں قومی اہمیت کی یادگاروں اور مقامات کی ریاست کے لحاظ سے تعداد اور تحفظ اور حفاظت پر صرف ہونے والے اخراجات

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر اہتمام علاقہ کا نام

قومی اہمیت کی یادگاروں اور مقامات کی تعداد

اخراجات (رقم کروڑوں روپے میں)

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

 

آندھرا پردیش

135

5.30

5.15

4.57

5.75

11.60

  1.  

آسام

55

3.15

3.40

3.04

3.30

7.44

  1.  

اروناچل پردیس

03

  1.  

ناگالینڈ

04

  1.  

میگھالیہ

08

  1.  

بہار

70

1.76

1.45

1.23

3.35

9.00

  1.  

چھتیس گڑھ

46

0.86

3.00

2.89

4.78

7.50

  1.  

دمن و دیو (یو .ٹی.)

11

9.62

7.00

7.34

10.50

14.09

  1.  

گجرات

205

  1.  

گوا

21

1.60

2.20

3.70

7.00

10.45

  1.  

ہریانہ

91

2.90

1.57

0.80

1.50

6.53

 

  1.  

پنجاب

33

  1.  

ہماچل پردیش

40

1.51

2.15

1.25

1.15

8.90

 

  1.  

جموں و کشمیر (یو. ٹی)

56

1.65

1.55

0.80

2.55

6.03

  1.  

جھارکھنڈ

13

0.86

1.60

0.88

1.16

2.00

  1.  

کرناٹک

506

21.44

28.55

20.77

25.07

39.93

  1.  

کیرالہ

29

2.27

4.50

2.03

6.82

7.50

  1.  

لداخ (یو. ٹی.)

15

0.70

0.28

0.20

0.43

1.92

 

  1.  

مدھیہ پردیش

291

8.09

12.50

15.00

16.25

22.90

  1.  

مہاراشٹر

286

17.9

20.98

18.16

24.49

39.04

  1.  

منی پور

01

0.84

1.00

1.31

1.25

2.00

  1.  

میزورم

01

  1.  

تری پورہ

08

  1.  

قومی خطہ راجدھانی دہلی

173

30.66

30.25

24.51

19.08

30.35

  1.  

اڈیشہ

81

5.90

5.30

3.63

8.23

13.17

  1.  

راجستھان

163

7.05

10.28

11.50

12.03

17.93

  1.  

تلنگانہ

08

3.70

5.35

2.80

6.80

15.50

  1.  

تمل ناڈو

412

8.10

9.60

7.25

12.00

19.95

  1.  

پڈوچیری (یو. ٹی)

07

  1.  

اترپردیش

743

15.95

22.35

22.22

42.24

63.53

 

  1.  

اتراکھنڈ

44

0.82

3.59

4.60

3.75

4.85

  1.  

مغربی بنگال

135

9.69

8.10

7.37

12.57

17.16

  1.  

سکم

03

******

ش  ح۔ ش ت ۔ م ر

U-NO. 8758


(Release ID: 2037192) Visitor Counter : 50