بھارت کا مسابقتی کمیشن

سی سی آئی نے شری رام ایل آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ میں سنلم ایمرجنگ مارکیٹس (ماریشس) لمیٹڈ کے ذریعے 16.12 فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کو منظوری دی

Posted On: 24 JUL 2024 6:25PM by PIB Delhi

کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے شری رام ایل آئی ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ میں سنلم ایمرجنگ مارکیٹس (ماریشس) لمیٹڈ کو  16.12 فیصد شیئر ہولڈنگ کے مجوزہ حصول کی منظوری دے دی ہے۔

مجوزہ مجموعہ شری رام ایل آئی ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ  میں سنلم ایمرجنگ مارکیٹس (ماریشس) لمیٹڈ  کے ذریعہ اپنے موجودہ شیئر ہولڈرز سے 16.12 فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کا تصور کرتا ہے۔

شری رام ایل آئی ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ شری رام لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ  کی پروموٹر اور ہولڈنگ کمپنی ہے۔ شری رام ایل آئی ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ کا شری رام لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں 74.56 فیصد حصہ ہے۔

ماریشس كی سنلم ایمرجنگ مارکیٹس (ماریشس) لمیٹڈ،  میں شامل ہے، سنلم لمیٹیڈ، جنوبی افریقہ کا 100 فیصد ذیلی ادارہ ہے۔ یہ سنلم گروپ کا حصہ ہے۔

سی سی آئی کے تفصیلی حکم بعد میں جاری کیا جائے گا۔

******

 

U.No:8687

ش ح۔رف۔س ا



(Release ID: 2036576) Visitor Counter : 7


Read this release in: English , Hindi