وزارت دفاع
صدر جمہوریہ نے دفاعی عہدے تفویض کرنے کی تقریب (مرحلہ -2) کے دوران 31 پی وی ایس ایم، 4 یو وائی ایس ایم، اے وی ایس ایم کو 2 بار، اور 57 اے وی ایس ایم ایوارڈ تفویض کیے
Posted On:
19 JUL 2024 7:03PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے 19 جولائی 2024 کو نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی عہدے تفویض کرنے کی تقریب (مرحلہ 2) کے دوران مسلح افواج اور بھارتی ساحلی دستے کے جوانوں کو 94 ممتاز خدمات کے ایوارڈس تفویض کیے ۔ ان ایوارڈس میں – 31 پرم وششٹ سیوا میڈلس (پی وی ایس ایم)، چار اُتّم یُدھ سیوا میڈلس (یو وائی ایس ایم)، اَتی وششٹ سیوا میڈلس (اے وی ایس ایم)کے لیے 2 بار، اور 57 اے وی ایس ایم شامل ہیں جنہیں غیر معمولی نوعیت کی ممتاز خدمات کے لیے جوانوں کو تفویض کیا گیا ہے۔ پیش کش کے لحاظ سے فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8466
(Release ID: 2034471)
Visitor Counter : 54