وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سکم کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 18 JUL 2024 9:35PM by PIB Delhi

سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سکم کے گورنر جناب Laxmanacharya54 @نے آج وزیر اعظم narendramodi @سے ملاقات کی۔‘‘

***********

ش ح ۔  ع م - م ش

U. No.8433


(Release ID: 2034207)